جمعه 02/می/2025

نابلس کے قریب اسرائیلی آبادکاروں کا فلسطینی گاؤں پر حملہ

بدھ 25-مارچ-2020

اسرائیلی آبادکاروں کے ایک گروپ نے مغربی کنارے کے جنوب میں نابلس شہر میں مادمہ گاوں پر ہلہ بول دیا۔

عینی شاہدین نے کہا  کہ غیر قانونی صہیونی بستی  یتسھار سے تعلق رکھنے والے صہیونی ابادکاروں کے ایک گروہ نے گاؤں کے جنوبی حصے پر ہلہ بولا اور فلسطینی گھروں پر حملہ کیا۔

درجنوں فلسطینی نوجوان حملے کو روکنے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور صہیونی آبادکاروں کے وہاں فرار ہونے کے لیے اسرائیلی فوج فورا موقع پر پہنچ گئی۔

مختصر لنک:

کاپی