چهارشنبه 30/آوریل/2025

مشرقی بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے فلسطینی مکان مسمار کر دیا

جمعرات 2-جنوری-2020

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے تاریخی شہر بیت المقدس کے مشرقی علاقے سلوان میں ایک فلسطینی شہری کا مکان مسمار کردیا۔

فلسطینی نیوز ایجنسی ‘صفا’ کے مطابق اسرائیلی فوج، پولیس اور اسرائیلی بلدیہ کے اہلکاروں کی بھاری نفری نے سلوان کے مقام پر فلسطینی شہری یزید خلایلہ کے مکان کا محاصرہ کیا۔ قابض فوج نے گھر میں موجود تمام افراد کو باہر نکالا اور گھر میں موجود سامان باہر پھینکنے کے بعد بھاری مشینری سے مکان مسمار کردیا۔

مختصر لنک:

کاپی