اسرائیلی آبادکاروں نے شمالی وادی ردن میں فلسطینیوں کی زمینوں پررکاوٹیں کھڑی کر دیں۔
سماجی کارکن عارف ضراغمہ نے کہا کہ صہیونی آبادکاروں نے حال ہی میںشمالی وادی اردن میں المرمالہ کر علاقے میں متعدد عارضی مکان خریدے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ قابض اسرائیلی حکام نے اس علاقے میں ایک نئی سڑکتعمیر کی ہے تاکہ وہاں آبادکاروں کی نئی چوکی تعمیر کی جا سکے۔
امن کے مطابق 2012 سے اب تک فلسطینیوں کی ملکیتی زمینوں پر 32 کے قریب نئی صہیونی چوکیاں تعمیر کی گئیہیں جن میں سے زیادہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکہ کا صدر منتخب ہونے کے بعد بنائیگئی ہیں۔