پنج شنبه 06/فوریه/2025

یہودی آباد کاروں نے وادی اردن میں فلسطینی اراضی کے گرد باڑ لگا دی

جمعہ 2-جون-2023

کل جمعرات کویہودی آباد کاروں نے شمالی وادی اردن میں زمین کے علاقوں کو ضبط کرنے کے عمل کو آگےبڑھاتے ہوئے اس میں باڑ لگا دی۔

انسانی حقوق کے کارکنعارف دراغمہ نے کہا کہ 10 سے زیادہ آباد کاروں نے "ام العبر” کے علاقے کےشمال میں اور "90” نامی مرکزی سڑک کے مغرب میں زمین کے علاقوں پر باڑ لگادی ہے۔

دراغمہ نے وضاحت کیکہ جن زمینوں پر آباد کار باڑ لگانے کا کام کر رہے ہیں وہ ماضی میں اسرائیلی قابضحکام نیچرل ریزرو کی آڑ میں بند کرچکےہیں۔

قابل ذکر ہے کہ قابضحکام وادی اردن میں مزید زمینوں پر قبضے کو آسان بنانے اور شہریوں کو ان کے استعمالسے روکنے کے لیے بہت سے حیلوں اور ناموں کا استعمال کرتے ہیں، ان ناموں میں "قدرتیذخائر” بھی اہل بہانہ ہے۔

مختصر لنک:

کاپی