سه شنبه 13/می/2025

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے چوکیدار کو گرفتار کر لیا

پیر 18-مارچ-2019

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس سے مسجد اقصیٰ کے  فلسلطینی محافظ کو حراست میں لے لیا۔

اسلامی اوقاف نے اتواز کے روز ایک بیان میں بتایا کہ اسرائیلی پولیس نے عيسىٰ بركات کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ مسجد اقصیٰ میں داخل ہو رہا تھا۔

گذشتہ روز ہی مسجد اقصیٰ کے ایک اور چوکیدار حمزہ ال نیپالی کو گرفتار کر کے اسرائیل حراستی مرکز منتقل تفتیش کے لئے متنقل کر دیا۔

اسرائیلی پولیس نے گذشتہ ہفتے  باب الرحمہ کو نمازیوں  کے لئے کھولنے کے بعد سے اب تک مسجد اقصیٰ کے درجنوں چوکیداروں اور  محکمہ اوقاف کے عمال کو گرفتار  کرلیا ہے پاپھر انہیں مسجد اقصیٰ تک رسائی کی اجازت نہیں دی جاتی۔

مختصر لنک:

کاپی