فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے شمالی شہر نابلس میں جماعین کے مقام پر فلسطینیوں کی 25 ایکڑ قیمتی اراضی پرقابض صہیونی فوج نے غاصبانہ قبضہ کر لیا۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مقامی فلسطینی مندوب برائے انسداد یہودی آباد کاد کاری غسان دغلس نے ’وفا‘ کو بتایا کہ صہیونی فوج نے حرایق العویل‘ میں 25 ایکڑ فلسطینی اراضی پر غاصبانہ قبضہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ارضی حامد محمد حمدان اور موسیٰٗ عمرابو شعیب کی ملکیت بتائی جاتی ہے۔