جمعه 02/می/2025

نابلس: اسرائیلی ناکے پر فلسطینی نوجوان زیر حراست

جمعہ 2-مارچ-2018

قابض اسرائیلی فوج نے نابلس کے بیت فوریک فوجی ناکے کے قریب ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لے لیا۔

عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کو بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ناکے سے اپنے والد کے ہمراہ گزرنے حمدان خطاطبہ کو حراست میں لے لیا۔

عینی شاہدین نے مزید بتایا کہ فوجیوں نے خطاطبہ کی گاڑی کو روکا اور ان کی شناخت کرکے انہیں حراست میں لے لیا۔

مختصر لنک:

کاپی