شنبه 16/نوامبر/2024

مغربی کنارے میں گرفتاری مہم کے دوران پانچ فلسطینی زیر حراست

جمعہ 2-مارچ-2018

قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کو علی الصباح مغربی کنارے اور بیت المقدس میں حراستی مہم چلاتے ہوئے پانچ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوج نے نابلس کے بلاطہ مہاجر کیمپ پر دھاوا بول دیا اور محمد حشاش کو حراست میں لے لیا۔ اسرائیلی فوج نے بلاطہ قصبے میں صلاح عیساوی کو حراست میں لے لیا۔

اس کے علاوہ اسرائیلی فوج نے قلقلیہ میں عزون قصبے کو فلسطینی نوجوانوں کو فالح دحبور اور ابراہیم حسین کو حراست میں لے لیا۔

اس کے علاوہ اسرائیلی فوج نے حزمہ قصبے کے اسلام البشہ کو گرفتار کر لیا۔

مختصر لنک:

کاپی