جمعه 15/نوامبر/2024

یمن جنگ

حدیدہ پر اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والوں کی تعدا چھ ہو گئی

یمن کی انصار اللہ فورسزنے کہا ہے کہ مغربی یمن میں الحدیدہ گورنری میں اتوار کے روز اسرائیلی جارحیت کے شہدا کی تعداد چار سے بڑھ کر چھ ہو گئی اور زخمیوں کی تعداد 49 سے بڑھ کر 57 ہو گئی ہے۔

یمن پر اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے متعدد افراد شہید اور زخمی

یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ جارحیت کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔

برطانوی بحری جہاز ڈبو دیا، ایک امریکی جہاز کو مار گرایا: انصار اللہ

یمنی مزاحمتی فورسز انصار اللہ گروپ کے فوجی ترجمان یحییٰ سریع نے اعلان کیا کہ انہوں نے 4 کارروائیوں ک دوران امریکی اور برطانوی جہازوں کو نشانہ بنایا۔ ایک برطانوی جہاز کو ڈبو دیا جب کہ ایک امریکی جنگی طیارے کو مار گرایا ہے۔

یورپی پارلیمنٹ کا سعودی عرب کو اسلحہ فروخت نہ کرنے کا مطالبہ

یورپی ممالک کی پارلیمنٹ نے سعودی عرب پر یمن میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا الزام عاید کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت پر پابندی لگائی جائے۔

یمن جنگ میں 6400 شہری لقمہ اجل بن چکے، 31 ہزار زخمی

یمن میں گذشتہ ایک سال سے جاری بغاوت کے دوران باغیوں اور حکومت نواز فورسز کے حملوں میں کم سے کم 6400 عام شہری جاں بحق اور 31 ہزار سے زاید زخمی ہو چکے ہیں۔