چهارشنبه 30/آوریل/2025

گھر گھر تلاشی

قابض اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں چھاپوں اور گرفتاریوں کی مہم جاری

مغربی کنارہ – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے غرب اردن کے شہروں میں فلسطینی شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن مہم جاری ہے جس میں مزید درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ گرفتار کیے جانے والوں میں سابق قیدی بھی شامل ہیں۔ گذشتہ رات اور منگل کو علی الصبح […]

قابض اسرائیلی فوج کی غرب اردن میں جارحیت، چھاپے، گرفتاریاں، مکانات مسماری جاری

مغربی کنارہ – مرکزطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کی صبح مغربی کنارے کے شہروں اور دیہاتوں میں چھاپوں اور گرفتاریوں کی ایک وسیع مہم شروع کی۔ اس دوران قابض فوج نے متعدد شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار کیے جانے والوں میں سے بیشترکا تعلق جنین سے ہے، جب کہ قابض فوج نے قلقیلیہ […]

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، حال ہی میں رہا ہونے والوں سمیت کئی فلسطینی روزہ دار گرفتار

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ رات اور منگل کی صبح مغربی کنارے میں چھاپوں اور گرفتاریوں کی مہم کا آغاز کیا، جس میں متعدد شہریوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں حال ہی میں ’طوفان الاحرار‘ ڈیل میں رہائی پانے والی ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ […]

شمالی مغربی کنارے میں حالیہ اسرائیلی جارحیت کے دوران 380 سے زائد افراد گرفتار

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیاں جاری، سیکڑوں فلسطینی پابند سلاسل

غرب اردن میں اسرائیلی فوجی آپریشن کے ساتھ کریک ڈاؤن مہم جاری

مغربی کنارہ -مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی سینٹر فار پریزنرز اسٹڈیز نے جنین میں شروع ہونے والے قابض اسرائیلی فوجی آپریشن کے دوران 220 فلسطینیوں کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ انیس جنوری سےجاری صہیونی فوجی کارروائی کے دوران گرفتار کیے گئے فلسطینیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ مرکز فلسطین برائےاسیران نے وضاحت کی کہ […]

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن،50 فلسطینی گرفتار

قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض صہیونی فوج نے گھر گھر تلاشی کی تازہ مہم کے دوران درجنوں فلسطینی شہریوں کوحراست میں لے لیاہے۔گرفتار کیے جانے والے فلسطینیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کے چھاپے، تین خواتین سمیت 17 گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک بڑے سرچ آپریشن اور چھاپہ مار مہم شروع کی۔ اس مہم کے دوران قابض فوج نے تین خواتین رہ نماؤں سمیت کم سےکم 17 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیاہے۔ ان میں پاپولر فرنٹ کے اسیر رہ نما اور جماعت کے جنرل سیکرٹری قید احمد سعدات کی اہلیہ عبلہ سعدات بھی شامل ہیں۔

قابض فوج کی غرب اردن اور القدس میں گرفتاری مہم، متعدد فلسطینی گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نے جمعرات کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں چھاپوں اور گرفتاریوں کی ایک بڑی مہم شروع کی، جس میں تصادم اور مسلح جھڑپیں ہوئی ہیں۔

اسرائیلی فوج نے غرب اردن سے 12 فلسطینی گرفتار کرلیے

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں اج سوموار کے روز گھر گھر تلاشی کی کارروائیوکے دوران ایک صحافی سمیت کم از کم 12 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

مغربی کنارا فوجی چھاؤنی میں تبدیل، اسرائیلی فوج کے شہر، شہر چھاپے

قابض اسرائیلی فوج نے مسلسل نویں روز بھی جنین اور اس کے کیمپ کے خلاف وسیع پیمانے پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اس کے علاوہ قابض فوج نے شمالی شہر طوباس میں تازہ قتل عام کیا جس میں چھ فلسطینی شہید ہوگئے۔ اس کے علاوہ غرب اردن کے مختلف شہروں میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔