جمعه 15/نوامبر/2024

گرجا گھر

یروشلم میں محا‌فظ نے گرجا گھر پر یہودی دہشت گرد کا حملہ ناکام بنا دیا

یروشلم میں قدیم شہر کے ایک گرجا گھر پر جمعرات کو ایک انتہا پسند یہودی آباد کار نے دھاوا بول دیا اور توڑ پھوڑ کی، ایک محافظ نے حملہ آور پر قابو پالیا۔

اسماعیل ھنیہ کی مصری چرچ میں آتش زدگی پرصدر السیسی سے تعزیت

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی کو الجیزہ میں ابو سیفین چرچ میں آتشزدگی کےنتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔

مسیحی برادری کی عبادت گاہوں پرحملے جرم اور ناقابل برداشت ہیں:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس شہرمیں گرجا گھروں اور عیسائی املاک کو نشانہ بنانا ایک "جرم اور خطرناک پیش رفت ہے جسے برداشت نہیں کیا جانا چاہیے۔"

اردن کی بیت المقدس میں گرجا گھر کو نذر آتش کرنے کی شدید مذمت

اردن کی حکومت نے یہودی انتہا پسندوں کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں الجثمانیہ چرچ کو نذرآتش کرنے کی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بیت المقدس میں مقدس مقامات کے تحفظ کی ذمہ داری پوری کرے۔

امریکی چرچ کونسل کی القدس میں گرجا گھروں کی املاک پرقبضے پرانتباہ

امریکی چرچ کونسل کی طرف سے سینیر رہنماؤں نے مقبوضہ بیت المقدس کے گرجا گھروں کی املاک پر قبضے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس کے سنگین نتائج پر تنبیہ کی ہے۔

اسرائیلی کھدائیوں کے باعث القدس میں گرجا گھر کی دیوار گر گئی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں اسرائیلی فوج کی طرف سے کی گئی کھدائیوں کے نتیجے میں سلوان کے مقام پر ایک گرجا گھر کی دیوار گر گئی۔

القدس: چرچوں کی املاک پر غاصبانہ قبضوں کے خلاف پادریوں کا احتجاج

مقبوضہ بیت المقدس میں موجود عیسائی عبادت گاہوں "گرجا گھروں" کی املاک پر صہیونی ریاست کے غاصبانہ قبضے کے خلاف مسیحی قیادت نے سخت احتجاج کیا ہے۔

بیت لحم گرجا گھر فلسطینی اسیران کی حمایت میں نعروں سے گونج اٹھا

اسرائیلی جیلوں میں احتجاجی بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیران سے اظہار یکجہتی کے لئے پیر کے روز درجنوں فلسطینیوں نے بیت لحم شہر کے چرچ آف نیٹیوٹی کے باہر اجتجاجی شب بیداری کیمپ لگایا۔

فلسطین:رسول اللہ کی طرف سے صحابی کے نام وقف اراضی گرجا گھر کے حوالے

فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے الخلیل شہر میں جلیل القدر صحابی رسول حضرت تمیم بن اوس الداری کے نام پر وقف اراضی ایک روسی گرجا گھر کو دیے جانے پر فلسطین بھر میں احتجاج جاری ہے۔

فلسطین:گرجا گھر کی 50 ایکڑ اراضی اسرائیلی پارک میں تبدیل

اسرائیل کے ہفت روزہ عبرانی جریدے’یروشلیم‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت لحم میں ایک گرجا گھر کے لیے مختص اراضی پر یہودیآباد کاروں کے لیے پارک بنانے کا اعلان کیا ہے۔