
عراقی اسلامی مزاحمت کا جنوبی اسرائیلی فوجی اہداف پر ڈرون حملہ
جمعہ-4-اکتوبر-2024
عراق میں اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ اس نےجمعرات کی شام جنوبی مقبوضہ فلسطین میں جدید صلاحیتوں کے حامل طیارے کا استعمال کرتے ہوئے ایک اسرائیلی فوجی ہدف پر حملہ کیا۔
جمعہ-4-اکتوبر-2024
عراق میں اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ اس نےجمعرات کی شام جنوبی مقبوضہ فلسطین میں جدید صلاحیتوں کے حامل طیارے کا استعمال کرتے ہوئے ایک اسرائیلی فوجی ہدف پر حملہ کیا۔
منگل-1-اکتوبر-2024
یمن کی مسلح افواج نے منگل کو اعلان کیا کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے یافا چار ڈرون حملے کیے جب کہ یافا اور ام الرشراش میں قابض صیہونی فوج کے ایک کیمپ کو نشانہ بنایا گیا۔
پیر-30-ستمبر-2024
عراق میں اسلامی مزاحمتی محاذ نے کہا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ام الرشراش، "ایلات" میں ایک "اہم ہدف" پر ڈرون اور دیگراہداف جن کی نوعیت واضح نہیں کی گئی پر میزائلوں کا استعمال کرتے ہوئےبمباری کی گئی۔
جمعرات-26-ستمبر-2024
قابض اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ عراق سے لانچ کیے گئے ایک ڈرون نے بدھ کی شام بحیرہ احمر پر واقع شہر ایلات میں دھماکا کیا اور بتایا کہ ایک اور ڈرون کو روک لیا گیا ہے، جبکہ عراق میں اسلامی مزاحمت نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
بدھ-25-ستمبر-2024
عراق میں اسلامی مزاحمت نے لبنان اور غزہ پر تل ابیب کی طرف سے شروع کیے گئے حملوں میں شدت اور حملوں کے تناظر میں شمالی اور جنوبی اسرائیل پر بدھ کی صبح کے وقت دو حملے کرنے کا اعلان کیا۔
اتوار-22-ستمبر-2024
عراق میں موجود مزاحمتی فورسز کے اتحاد نے آج اتوار کو قابض اسرائیلی ریاست کے اندر حساس نوعیت کی تنصیبات پر ڈرون حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
اتوار-8-ستمبر-2024
کل ہفتے کی شام جنوبی لبنان میں قابض اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں لبنانی شہری دفاع کے تین ارکان شہید اور دو زخمی ہو گئے۔
اتوار-25-اگست-2024
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیلی اڈوں اور بیرکوں کی تصاویر نشر کیں جنہیں اس نے اپنے فوجی کمانڈر فواد شکرکی تیس جولائی کو شہادت کے بدلے کے طورپر اتوار کو ڈرون اور میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
اتوار-25-اگست-2024
لبنان کی سرکردہ مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اعلان کیاہے کہ اس نے اتوار کی صبح صیہونی ریاست کی گہرائی اور ایک مخصوص اسرائیلی فوجی ہدف کی طرف مارچ کے ساتھ ایک فضائی حملہ کیا ہے جس کی تفصیل بعد میں جاری کی جائے گی۔
جمعرات-22-اگست-2024
آج جمعرات کو لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں نام نہاد صہیونی ریاست کے علاقوں میں ڈرونز اور توپ خانے سے گولہ باری کی جس کے نتیجے میں دشمن فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔