چهارشنبه 30/آوریل/2025

ڈرون حملہ

عراقی اسلامی مزاحمت کا مقبوضہ گولان میں ایک اہم ہدف پر ڈرون سے حملہ

عراق میں اسلامی مزاحمت نے ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے مقبوضہ گولان میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا۔

نیتن یاہوکی رہائش گاہ کی سکیورٹی کے لیے خطیر رقم کی درخواست

قابض اسرائیلی ریاست کے عبرانی چینل 12 نےاپنی رپورٹ کہا ہے کہا ہےکہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفترمیں سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ نے قیساریہ شہرمیں ان کے گھر پرحفاظتی اقدامات کو مضبوط بنانے کے لیے 2 ملین شیکل (تقریباً پانچ لاکھ 80 ہزار ڈالر) کے اضافی بجٹ کی فوری درخواست کی ہے۔

عراقی اسلامی مزاحمت کے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اہداف پر تین حملے

عراق کی اسلامی مزاحمت نے آج اتوار نہاداسرائیلی ریاست میں میں تین شہروں، گولان اور ایلات بمبار ڈرون کی مدد سے تین حملے کیے ہیں۔

حزب اللہ کی اسرائیلی فوج پر میزائلوں اور حملہ آوروں ڈرون سے بمباری

لبنانی حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے متعدد میزائل اور ڈرونز کی مدد سے مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی فوج کے مراکز اور اجتماعات پر حملے کیے ہیں۔

عراقی مزاحمتی فورسز کا مقبوضہ گولان میں اسرائیلی فوجی پرحملہ

عراق میں اسلامی مزاحمت نے پیر کی صبح شام کے مقبوضہ گولان میں ایک فوجی اہداف پر ڈرون سے بمباری کا اعلان کیا جبکہ عراقی مزاحمتی ملٹری میڈیا نے ایک ویڈیو کلپ شائع کیا، جس میں قابض اسرائیلی فوج کے اڈے کو نشانہ بنانے کی کارروائی کی ویڈیو جاری کی ہے۔

قیساریا میں حزب اللہ کا نیتن یاھو کی رہائش گاہ پرحزب اللہ کا ڈرون حملہ

حزب اللہ نے آج ہفتے کے روز مقبوضہ فلسطین کے شہر قیساریہ میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی رہائش گاہ پر ڈرون سے حملہ کیا ہے۔

عراقی اسلامی مزاحمت کے قابض فوج پر ڈرون اور میزائل حملے

عراق میں "اسلامی مزاحمت" نے ’طوفان الاقصیٰ‘ کی حمایت اور فلسطینی مجاھدین کی نصرت کے لیے قابض صہیونی فوجی مراکز پر ڈرون کا استعمال کرتے ہوئےمقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ایک کیمپ کو نشانہ بنایا ہے۔

لبنان سے اسرائیل پر ڈرون حملے، تل ابیب لرز کر رہ گیا

جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب لبنان سے دو مسلح ڈرون کے ذریعے نام نہاد صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب پرحملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں زور دار دھماکوں کی اطلاعات ہیں۔

عراقی اسلامی مزاحمت کا اسرائیل پر ڈرون حملہ

عراق کی اسلامی مزاحمت نے بدھ کی رات نام نہاداسرائیلی ریاست میں ساحلی شہر ایلات (ام رشراش) پر حملے کی ذمہ داری قبول کی۔ انہوں نے یہ حملہ ڈرون کے ذریعے کیا ہے۔

عراقی مزاحمت کاروں کے ڈرون حملے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک

مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے گولان کی پہاڑیوں میں ایک فوجی اڈے پر عراق سے لانچ کیے گئے کے دوران ہونے والے دھماکے کے بعد قابض اسرائیلی فوج نے گولانی بریگیڈ کے دو فوجیوں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔