پنج شنبه 12/دسامبر/2024

عراقی اسلامی مزاحمت کے قابض فوج پر ڈرون اور میزائل حملے

جمعہ 18-اکتوبر-2024

عراق میں”اسلامی مزاحمت” نے ’طوفان الاقصیٰ‘ کی حمایت اور فلسطینی مجاھدین کینصرت کے لیے قابض صہیونی فوجی مراکز پر ڈرون کا استعمال کرتے ہوئےمقبوضہ فلسطینیعلاقوں میں ایک کیمپ کو نشانہ بنایا ہے۔

 

اسلامی مزاحمت نےایک بیان میں کہا ہے کہ "اس کی کارروائیاں فلسطین اور لبنان کے عوام کی حمایتمیں قابض دشمن ریاست کے خلاف جاری  ہیں”۔بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی مزاحمت "شہریوں کے خلاف غاصب حکومت کی طرف سےکیے گئے قتل عام کے جواب میں اپنی کارروائیاں جاری رکھے گی”۔

 

 

اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق غزہ پر قابضفوج کی مسلسل جارحیت کے نتیجے میں 42438 افراد شہید  99246 زخمی ہوئے ہیں اور اس پٹی کی 90 فیصدآبادی بے گھر ہو گئی ہے۔

مختصر لنک:

کاپی