جمعه 15/نوامبر/2024

پاکستان

عالمی برادری اسرائیل فلسطین تنازعے کوبامقصد مذاکرات کے ذریعے سے حل کرے

پاکستان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل فلسطین تنازع کو بامقصد مذاکراتی عمل کے ذریعے سے حل کرے۔

غر ب اردن میں اسرائیلی کارروائی جنگی جرم ہے: شہباز شریف

پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے فلسطین کے مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں تازہ اسرائیلی فوجی کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے’جنگی جرم‘ قرار دیا ہے۔

اسلام آباد: ‘امت مسلمہ اور فلسطین’ سیمینار اور ورکشاپ سے مقررین کاخطاب

امتِ مسلمہ کی کامیابی کا راستہ مسجد اقصیٰ کی آزادی سے ہی وابستہ ہے، فلسطین کو آزاد کرانے کی عظیم ذمہ داری صرف اہلِ فلسطین ہی کی نہیں ہے بلکہ پوری امتِ مسلمہ پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ فلسطین کے مسلمانوں پر ظلم کرنے میں اسرائیل نے کوئی کسر نہیں چھوڑی، آئے روز مختلف طریقوں سے موجودہ نسل کو دینِ اسلام کے طریقے سے پھیرنے کے لیے بھرپور کوششیں کررہے ہیں۔

سراج الحق پر خودکش حملہ دشمنوں کو فائدہ پہنچانے کی کوشش ہے: ہنیہ

فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پولٹ بیورو کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے قافلے کو خودکش بمبار کے ذریعے نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی ہے۔

مسجد الاقصیٰ میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں: پاکستان

پاکستان نے مسجد الاقصی میں قابض اسرائیلی حکام کی جار حیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

مسجد اقصی پر اسرائیلی دھاوے قابل مذمت ہیں: پاکستان، یو اے ای

پاکستانی دفتر خارجہ، بہترین مترجم، زہرہ بلوچ، اسرائیل، موجودہ خبر رساں ایجنسی، فلسطینی حکومت، ایفیسس میں مردہ افراد، اور حکومت پاکستان، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اب آپ کیسی دکھتی ہیں، تو آپ اسے بار بار دیکھ سکتے ہیں۔

پاکستان کی فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی حالیہ جارحیت کی مذمت

پاکستان نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی تازہ جارہانہ کارروائیوں میں خواتین اور بچوں سمیت 33 سےزیادہ فلسطینیوں کی شہادت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کی پاسداری اور حالیہ جنگ بندی معاہدے کا احترام کرے۔

’’فلسطین اسلامی وقف ہے، اس میں کسی کو افراط وتفریط کا حق نہیں‘‘

سکالرز ایسویسی ایشن فلسطین کا ایک اعلیٰ اختیاراتی دو رکنی وفد ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہے۔ ڈاکٹر نواف ھایل تکروری کی قیادت میں پاکستان کا دورہ کرنے والے وفد میں معروف سکالر ڈاکٹر ابراهيم احمد مہنا بھی شامل ہیں۔

پاکستان کی بقا اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہ کرنے میں ہے: لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت، اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اتحادِ امت اور عالمِ اسلام کا دفاعی، اقتصادی اور خارجہ محاذ پر ایک ایجنڈا ناگزیر ہے۔

مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل تک اسرائیل تعلقات ممکن نہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے فلسطینی عوام کو ان کے علیحدہ مادروطن کامنصفانہ حق ملنے تک پاکستان اوراسرائیل کے درمیان تعلقات کے امکانات کودوٹوک الفاظ میں مسترد کردیاہے۔