جمعه 15/نوامبر/2024

نماز جمعہ

مسجد اقصیٰ میں 50 ہزار فلسطینیوں کا نماز جمعہ کے لیے اجتماع

اسرائیلی فوج کی جانب سے بد ترین رکاوٹوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی ہے۔ یروشلم کے محکمہ اوقاف کے مطابق مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 50 ہزار تھی۔ یہ پچھلے جمعہ کے مقابلے میں بھی زیادہ تھی۔

رمضان کے پہلے جمعہ میں مسجد ابراہیمی میں 30 ہزار نمازیوں کی آمد

الخلیل میں فلسطینی محکمہ اوقاف اور مذہبی امور کے نظامت کے مطابق کل تقریباً 30000 نمازیوں نے مسجد ابراہیمی میں رمضان کے بابرکت مہینے کے پہلے جمعہ کی نماز ادا کی۔

اسرائیلی فوج کی سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پردھاوا

کل جمعہ کو صبح قابض صہیونی فوج نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ بعد ازاں یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے اسرائیلی پولیس اور فوج کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔ یہ دھاوے ایک ایسے وقت میں بولے گئے جب دوسری طرف فلسطینی شہری رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کی نماز کی تیاری کررہے تھے۔

70 ہزار فلسطینیوں کی نماز جمعہ کے لیے قبلہ اول آمد

کل جمعہ کے روز اسرائیلی پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے قبلہ اول میں جمعہ کی نماز ادا کی۔

مسماری کی اسرائیلی دھمکی کے بعد متاثرہ عمارت کےباہر جمعہ کا اجتماع

فلسطینی شہریوں نےکل جمعہ کے روز مسجد اقصیٰ کے جنوب میں سلوان کے وادی قدوم محلے میں اسرائیلی قابض حکام کی جانب سے مسمار کرنے کی دھمکی کا سامنا کرنے والی عمارت کے باہر جمعہ کی نماز ادا کی۔

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود70 ہزارنمازیوں کی قبلہ اول میں نماز جمعہ

اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے عاید کردہ تمام تر پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود 70 ہزار فلسطینی کل جمعہ کو مسجد اقصیٰ میں جمعہ کی نماز ادا کرنے میں کامیاب رہے۔

مسجدِ اقصیٰ سمیت متعدد مقامات پر جمعہ کے بڑے اجتماعات

مقبوضہ بیت المقدس کے قدیمی شہر کے دروازوں اور داخلی راستوں پر اسرائیلی پابندیوں کے باوجود 75000 نمازیوں نے مقدس مقام پر نمازِ جمعہ ادا کی۔

مسجد اقصیٰ کےگرد استقامت، اس کے ساتھ تعلق اہم ترجیح ہے:خطبہ جمعہ

کل جمعہ کے روز اسرائیلی پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے قبلہ اول میں جمعہ کی نماز ادا کی۔

ہزاروں فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں جمعہ کی نماز میں حاضری

کل جمعہ کے روز اسرائیلی پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے قبلہ اول میں جمعہ کی نماز ادا کی۔

آباد کاروں کو روکنے کے لیے "نبی صموئیل” میں نماز جمعہ کا انعقاد

مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مغرب میں نبی صموئیل قصبے کے فلسطینی شہریوں نے کل جمعہ کے روز اس قصبے کی مسجد میں نماز جمعہ کے انعقاد کی اپیل کی ہے۔