قابض فوج کا مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ،سیکڑوں زخمی،400 گرفتار
بدھ-5-اپریل-2023
کل منگل کی شام اسرائیلی قابض فوج نے مسلسل تیسرے روزمسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر نمازیوں کو طاقت کے ذریعے بے دخل کیا۔
بدھ-5-اپریل-2023
کل منگل کی شام اسرائیلی قابض فوج نے مسلسل تیسرے روزمسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر نمازیوں کو طاقت کے ذریعے بے دخل کیا۔
جمعرات-2-فروری-2023
فلسطینی وزارت اوقاف اور مذہبی امور نے جنوری 2023ء کے مہینے میں مسجد اقصیٰ، مسجد ابراہیمی اورتمام عبادت گاہوں پر قابض یہودی آباد کاروں کےحملوں کے واقعات کے بارے میں اپنی ماہانہ رپورٹ جاری کی ہے۔
منگل-15-نومبر-2022
کل پیر کو اسرائیلی قابض حکام نے مسجد اقصیٰ کی خاتون نمازی اور سینیر سماجی کارکن رائدہ سعید کو مسجد اقصیٰ سے ایک ہفتے کے لیےبے دخل کرنے کے فیصلے کی تجدید کی۔
جمعہ-8-جولائی-2022
جمعرات کو قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے باشندے نضال ابراہیم صیام کو ایک ہفتے کے لیے مسجد اقصیٰ سے بے دخل کرنے کا فیصلہ سنایا۔ صہیونی حکام کی طرف سے جاری کردہ اس فیصلے کی بار بار تجدید کی جا سکتی ہے۔
ہفتہ-30-جنوری-2021
قابض اسرائیلی حکام نے فلسطین کی تاریخی مسجد ابراہیمی میں نماز جمعہ اور دیگر نمازوں کی ادائی سے روکنے کے لیے فلسطینی نمازیوں پر کڑی پابندیاں عاید کی ہیں۔
اتوار-18-جون-2017
قابض صہیونی فوج اور پولیس نے مسجد اقصیٰ میں نماز اور عبادت کے لیے آنے والے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب آج اتوار کو اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں دسیوں یہودی آباد کاروں نےقبلہ اول پر دھاوا بولا اور نام نہاد تلمودی تعلیمات کی روشنی میں مذہبی رسومات ادا کی گئیں۔
ہفتہ-16-جولائی-2016
قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی شہریوں کے قبلہ اول میں نماز جمعہ کی ادائی کے لیے آنے پر پابندیوں کے باوجود ہزاروں کی تعداد میں شہری گذشتہ روز جمعہ کی نماز میں مسجد اقصٰی پہنچنے میں کامیاب رہے۔