جمعه 15/نوامبر/2024

مقبوضہ فلسطینی علاقے

جنرل اسمبلی آج مقبوضہ فلسطین سے اسرائیلی انخلاء کا مطالبہ کرے گی

اقوام متحدہ کی طرف سے اسرائیل کو ایک سال کے اندر اندر مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اپنی غیر قانونی موجودگی ختم کرنے کے لیے کہے جانے کی تیاری ہے۔ اس سلسلے میں فلسطینیوں کی پیش کردہ ایک قرارداد پر آج بدھ کے روز کارروائی کو آگے بڑھایا جائے گا۔

مقبوضہ شمالی فلسطین میں اسرائیلی فوجی مراکز پر ڈرون، میزائلوں سے حملہ

مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں قائم قابض اسرائیلی فوج کی تنصیبات پر لبنان سے دوبارہ میزائل اور ڈرونز سے حملے کیے گئے ہیں۔

القدس اور اندرونی علاقوں سے ہزاروں فلسطینیوں کی بے دخلی کا منصوبہ

اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے مقبوضہ بیت المقدس اور اسرائیلی علاقوں میں بسنے والے سیکڑوں اسرائیلی عرب باشندوں کو "دہشت گردی کے مرتکب" ہونے کی پاداش میں فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام علاقوں میں بھیجا جا سکتا ہے۔

الجلیل شہر کو یہودیوں کا گڑھ بنانے میں ناکام ہوچکے: اسرائیلی وزیر

اسرائیل کے ایک سابق وزیر نے اعتراف کیا ہے کہ "اسرائیل" 1948ء کےمقبوضہ شمالی فلسطین میں الجلیل شہر کو یہودیانے میں بری طرح ناکام ہوگیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ الجلیل میں تمام یہودیوں کے منصوبوں کے باوجود اور تمام تر فتنوں اور مراعات کے باوجود آبادکاروں کو دی گئی سہولیات کے علی الرغم الجلیل شہر کی فلسطینی شناخت ختم نہیں کی جا سکی ہے۔

فلسطینی علاقوں کو مقبوضہ کہنے کا آسٹریلیا کا فیصلہ خوش آئند ہے

عرب پارلیمنٹ انہوں نے بغیر کسی تاخیر یا ہچکچاہٹ کے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرتے ہوئے اس فیصلے کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

آسٹریلیا مقبوضہ فلسطینی علاقے کی اصطلاح اپنا لی، آباد کاری کی مخالفت

آسٹریلوی حکومت نے سرکاری طور پر "مقبوضہ فلسطینی علاقوں" کی اصطلاح استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسرائیلی بستیوں کے خلاف اپنی مخالفت کو مضبوط کرنے کا وعدہ دہرایا ہے جس اس نے غیر قانونی قرار دیا ہے۔ دوسری طرف فلسطینیوں نے آسٹریلیاں میں اس پیش رفت خیر مقدم کیا ہے۔

عارہ میں یہودی شرپسند نے بزرگ فلسطینی کو گولی مار دی

کل ہفتے کو مقبوضہ فلسطین کے اندرونی علاقےعارا میں فائرنگ کے جرم میں پچاس سال کا ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔

مقبوضہ فلسطینی شہرطمرہ احتجاج کی پاداش میں شہری کو 8 سال قید کی سزا

مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء علاقے طمرہ میں واقع شہرحیفا کی مرکزی قابض عدالت نے احتجاج کرنے والےفلسطینی مصطفی عواد کو 8 سال قید کی سزا سنائی۔

اسرائیلی فوج کی کثیر جہتی جنگ کے تناظر میں آج سے مشقیں شروع

صیہونی قابض فوج آج سوموار پیر سے بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں شروع کرنے کی تیاری کی ہے جو دو ہفتے تک جاری رہیں گی اور اس میں تمام مقبوضہ علاقے شامل ہوں گے۔

انسانی حقوق کی پامالیوں کا ریکارڈ مرتب کرنے کے لیےالناصرہ اقدام

ناصرہ میں "میڈیا" سینٹرنے صحافیہ ابو عاقلہ کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر "آن دی ٹریل آف شیرین ابو عقیلہ" کے سلوگن کے تحت اسرائیلی جرائم کودستاویزی شکل دینے کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔