جمعه 15/نوامبر/2024

مذہبی تہوار

یہودیوں کے عیدالعرش کا چوتھا روز،820 آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا

کل منگل کو یہودی آباد کاروں نے نام نہاد عیدالعرش تہوارکے چوتھے روز 820 آباد کاروں نے یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔

1500 یہودی آباد کاروں کا مذہبی تہوار پر مسجد اقصیٰ پر دھاوا

کل سوموارکو تقریبا ڈیڑھ ہزار یہودی آباد کاروں نے مذہبی تہوار "عید العریش" کےموقعے پر مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔

یہودی مذہبی تہوار کےدوران 6000 یہودیوں کے قبلہ اول پر دھاوے

قابض اسرائیلی فوج کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ 8 دن تک جاری رہنے والے عبرانی مذہبی تہوار’عید العرش‘[عید خیام] عرش کے دوران 5094 آباد کاروں نے مقدس مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور وہاں پر مذہبی رسومات اداکیں۔

یہودیوں کے مذہبی تہوار پر بیت المقدس سیل،کئی مقامات کا رابطہ کٹ گیا

قابض اسرائیلی انتظامیہ نے یہودیوں کے مذہبی تہوار’یوم کپور‘ کی آڑ میں بیت المقدس میں غیراعلانیہ کرفیو لگا کرپورے شہر کا محاصرہ کرلیا ہے۔ شہر کے تمام اہم مقامات پر فوج اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے راستوں کی بندش کے بعد بعض علاقوں کا شہر سے رابطہ کٹ گیا ہے۔

یہودیوں ‌کے مذہبی تہوار پر مسجد اقصیٰ پر دھاووں کی اپیل

اسرائیل کی انتہا پسند یہودی تنظیموں نے یہودیوں کے مذہبی تہوار'عید پوریم' کے موقعے پر صہیونی انتہا پسندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آج اتوار کے روز مسجد اقصیٰ‌میں جمع ہو کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کریں۔

یہودی انتہا پسندوں سے مذہبی تہوار پر مسجد اقصیٰ پر دھاووں کی اپیل

اسرائیل میں موجود انتہا پسند یہودیوں گروپوں کے نمائندہ اتحاد'تنظیمات ہیکل' کی طرف سے فلسطین بھر میں موجود یہودی شرپسندوں اور مذہبی عناصر پر زور دیا ہے کہ وہ یہودیوں کے مذہبی تہوار'عید الانوار' کے موقعے پر مسجد اقصیٰ میں داخل ہوں اور وہاں پر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کریں۔

قابض فوج نے تاریخی مسجد ابراہیمی نمازیوں کے لیے بند کر دی

قابض صہیونی فوج نے یہودی مذہبی تہوار کی آڑ میں بدھ کے روز غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں واقع تاریخی جامع مسجد الخلیل کو چوبیس گھنٹوں کے لیے سیل کردیا ہے۔

یہودی مذہبی تہوار کی آڑ میں غرب اردن فوجی چھاؤنی میں تبدیل

قابض صہیونی فوج نے یہودیوں کے مذہبی تہوار’ایسٹر‘ کی تقریبات کی آڑ میں مقبوضہ مغربی کنارے کے تمام شہروں اور بیت المقدس کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا ہے۔

یہودیوں کے مذہبی تہوار کی آڑ میں فلسطینی شہر دوبارہ سیل کر دیےگئے

فلسطین میں قابض صہیونی فوج نے یہودیوں کے مذہبی تہوار’عید العرش‘ کی تقریبات کی آڑ میں تمام فلسطینی شہری ایک بار پھر سیل کر دیے ہیں جس کے نتیجے میں فلسطینیوں کا نظام زندگی درہم برہم ہو گیا ہے۔

یہودیوں کے مذہبی تہوار کی آڑ میں غزہ اور غرب اردن کو سیل کر دیا گیا

صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقوں غزہ کی پٹی اور مقبوضہ مغربی کنارے کے تمام سرحدی علاقوں، رابطہ گذرگاہوں اور دیگر ملحقہ مقامات کو جمعرات کی شام تک سیل کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں ان دونوں فلسطینی علاقوں میں نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔