چهارشنبه 30/آوریل/2025

محمد الضیف شہید

حزب اللہ کا الضیف اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پرحماس اور فلسطینی عوام سے تعزیت

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ "القسام بریگیڈز” کے چیف آف سٹاف محمد الضیف اور ان کے سینئر ساتھیوں کی غزہ میں جاری صہیونی جنگ کے دوران شہادت پر حماس، تمام فلسطینی مزاحمتی دھڑوں اور صبر اور جدوجہد کرنے والے فلسطینی عوام سے اپنی […]

رضائیاں بھرنےوالے مزدورکا بیٹا الضیف جس نے تاریخ کا رخ بدل دیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین کئی دہائیوں تک جاری رہنے والے جہاد اور مزاحمت کے سفر کے بعد کمانڈر محمد الضیف کی طوفان الاقصیٰ کی جنگ میں شہادت کا اعلان کردیا گیا ہے۔ انہوں نے ’طوفان الاقصیٰ‘ معرکے کی قیادت کی اور ملٹری کونسل میں اپنے بھائیوں کے ساتھ فلسطینی عسکری منظر نامے اور فلسطین کی […]

حماس نے محمد الضیف اور ان کے ساتھی شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کی اپیل

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے القسام بریگیڈز کےسربراہ محمد الضیف شہید اور ملٹری کونسل کے دیگر اراکین کی شہادت کے اعلان کے بعد ان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ حماس نے ایک پریس بیان میں کہا ہے کہ ’’ہمارے فلسطینی عوام ، ہماری عرب اور اسلامی […]

حماس کا شہید رہنما محمد ضیف اور عظیم جہادی رہنماؤں کی شہادت پر سوگ کا اعلان

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے جماعت کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے چیف آف اسٹاف محمد الضیف اور دیگر کی شہادت کی تصدیق کےبعد سوگ کا اعلان کیا ہے۔ حماس نے اپنے اخباری بیان میں کہاکہ فخر اور عزت کے تمام معنی اور استقامت، عزم اور استقلال کے ساتھ مزاحمت […]

القسام نے بریگیڈز کے چیف آف اسٹاف محمد الضیف کی شہادت کا اعلان کردیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے بریگیڈز کے چیف آف اسٹاف کمانڈر محمد ضیف اور ملٹری کونسل کے متعدد ارکان کی شہادت کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ ابو عبیدہ نے جمعرات کی شام کو ایک ویڈیو ٹیپ شدہ تقریر میں کہاکہ غرور، تکبر […]