جمعه 15/نوامبر/2024

لبنان

اسرائیلی فوج کا لبنان کی سرحد سے دو افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

قابض اسرائیلی فوج نے لبنان کی سرحد سے دو مشتبہ دراندازوں کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ قابض فوج کا کہنا ہے کہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان سرحد پار کرکے اسرائیل میں داخل ہونے والے دو افراد کو تعاقب کے بعد پکڑ لیا گیا ہے۔

اسرائیل کے متوقع وزیراعظم کی غزہ کی پٹی پر حملے کی دھمکی

اسرائیل کے متوقع وزیراعظم اور دائیں بازو کے لیڈر نفتالی بینیٹ نے دھمکی دی ہے کہ ضرورت پڑی تو غزہ کی پٹی اور لبنان پر حملہ کیا جائے گا۔

احمد بحر کی اردنی اورلبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکروں سے ٹیلیفون پر بات چیت

فلسطینی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر احمد بحرنے گذشتہ روز لبنانی اور اردنی پارلیمنٹ کے اسپیکروں سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور انہیں غزہ کی پٹی اور فلسطین کے دوسرے علاقوں میں اسرائیلی ریاست کے جنگی جرائم کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا۔

لبنان اوراسرائیل کےدرمیان سمندری حدود کےتعین کےلیے مذاکرات دوبارہ شروع

لبنان اور اسرائیلی ریاست کے درمیان سمندری حدود کےتعین کے لیے اقوام متحدہ اور امریکا کی ثالثی کے تحت مذاکرات دوبارہ شروع ہوگئے ہیں۔

لبنانی فوج کی دراندازی کرنے والے اسرائیلی جاسوس ڈرون پر فائرنگ

پیر کی شام لبنانی فوج نے اسرائیلی ڈرون پراس وقت فائرنگ کی جب اس نے لبنان کی فضائی حدود کی کی خلاف ورزی کی تھی اور جنوبی لبنان کے ایک آرمی اسٹیشن کے اوپر آ کھڑا ہوا۔

اسرائیلی تیل لیکج سے لبنان میں پناہ گزین کا ساحل آلودگی کا شکار

اسرائیل کی حیفا بندرگاہ کے قریب ایک آئل ٹینکر میں تیل کی لیکج کے نتیجے میں بڑی مقدار میں سمندر میں بہنے والا بیسیوں ٹن تیل لبنان تک پھیل گیا ہے۔ اسرائیل کی طرف سے پھیلنے والا تیل لبنان میں الرشیدیہ فلسطینی پناہ گزین کیمپ کے ساحل تک جا پہنچا ہے جس کے نتیجے میں تیل کی آلودگی فلسطینی پناہ گزین کیمپ تک جا پہنچی ہے۔

لبنان میں تین لاکھ فلسطینی پناہ گزینوں کو کرونا ویکسین دینے کی منظوری

لبنانی وزیر صحت حمد حسن نے وزارت لبنانی وزارت کے پلیٹ فارم پر رجسٹرڈ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 'آسٹر زینیکا' کمپنی کی تیار کردہ"کرونا" ویکسین فراہم کرنے کی منظوری ی ہے۔ یہ ویکسین لبنان میں رجسٹرڈ تین لاکھ فلسطینی پناہ گزینوں کو لگوائی جائے گی۔

اسرائیلی فوج کی لبنان کی فضائی اور بحری دراندازی

لبنان کی مسلح افواج نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے لبنان کی فضائی اور بحری حدود کی خلاف ورزیاں بدستور جاری ہیں۔

اسرائیلی فوج کی لبنان کی فضائی اور بحری دراندازی جاری

لبنان کی مسلح افواج نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے لبنان کی فضائی اور بحری حدود کی خلاف ورزیاں بدستور جاری ہیں۔

اسرائیلی فوج کی لبنان کی فضائی اور بحری حدود کی خلاف ورزیاں جاری

لبنان کی مسلح افواج نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے لبنان کی فضائی اور بحری حدود کی خلاف ورزیاں بدستور جاری ہیں۔