
اسماعیل ھنیہ کا ترکیہ کا دورہ اختتام پذیر
جمعہ-3-مئی-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس‘ کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے جمہوریہ ترکیہ کا اپنا دورہ مکمل کرلیا ہے جس کے بعد وہ واپس قطر پہنچ گئے ہیں۔
جمعہ-3-مئی-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس‘ کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے جمہوریہ ترکیہ کا اپنا دورہ مکمل کرلیا ہے جس کے بعد وہ واپس قطر پہنچ گئے ہیں۔
جمعہ-25-اگست-2023
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی بیورو کے نائب سربراہ الشیخ صالح العاروری نےکہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارہ اپنی شان و شوکت کے صفحات پر واپس آنے والا ہے کیونکہ وہ قابض دشمن اوراس کی بستیوں کے خلاف اپنی جنگ لڑ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی دشمن کی طرف سے دھمکیاں اور تحریک کے قائدین کو قتل کی دھمکیاں دے کر انہیں خوف زدہ کرنے کوشش بری طرح ناکام ہوگی۔ حماس دشمن کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے گی۔
جمعرات-20-جولائی-2023
کویتی سماجی اور انسانی حقوق کارکنان نے فلسطینی کاز کو عرب اور اسلامی اقوام کے ضمیر میں زندہ رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئےکہا کہ قضیہ فلسطین کی نصرت اور اس کے منصفانہ حل کے لیے اقوام میں بیداری پیدا کی جائے۔
منگل-20-جون-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور جماعت کی قیادت کے وفد نے کل سوموار کی شامل تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری جنرل علی اکبر احمدیان سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں انہوں نے فلسطین اور خطے کی سیاسی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
جمعہ-14-اپریل-2023
قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ الشیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے کہا ہےکہ فلسطینیوں کی حمایت اور ان کی ثابت قدمی کے لیے مدد قطر کی خارجہ پالیسی کی اولین ترجیح ہے۔
منگل-4-اپریل-2023
وزیراعظم شہبازشریف نے فلسطینی عوام کو ان کے علیحدہ مادروطن کامنصفانہ حق ملنے تک پاکستان اوراسرائیل کے درمیان تعلقات کے امکانات کودوٹوک الفاظ میں مسترد کردیاہے۔
بدھ-23-نومبر-2022
حالیہ برسوں میں امریکا فلسطینی حق کے حامیوں کی میں بالعموم اور کانگریس میں بالخصوص کئی گنا بڑھ گئی ہے۔ مبصرین کا خیال ہے کہ امریکی کانگریس میں فلسطینیوں کی حمایت میں فلسطینیوں کی حمایت میں آوازوں کا دائرہ مزید وسیع ہوگا۔
اتوار-7-جون-2020
فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن انور الزبون نے کہا ہے کہ امریکا قضیہ فلسطین کو تباہ کرنے کے مجرمانہ منصوبے کو آگے بڑھا رہا ہے۔
منگل-23-جولائی-2019
اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ دبائو کے باوجود فلسطینی قوم کے حقوق کی حمایت جاری رکھی جائےگی۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کی حمایت دین اور عقائد کا تقاضا ہے اور اسے کسی صورت میں دستبردار نہیں ہوں گے۔
جمعرات-18-جولائی-2019
اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ روس کے دورے پرآئے جماعت کے وفد نے روسی حکام کے ساتھ باہمی دلچسپی کے تمام امور بالخصوص قضیہ فلسطین کے حوالے سے امریکی من مانی روکنےکے لیے تفصیل سے بات چیت کی گئی۔