
قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 10 قیدیوں کو رہا کردیا
جمعرات-10-اپریل-2025
مرکز اطلاعات فلسطین جمعرات کی صبح قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 10 فلسطینی قیدیوں کو خان یونس کے شمال مشرق میں واقع "کسوفیم” ملٹری سائٹ کے دروازے سے رہا کیا۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے قیدی طبی معائنے کے لیے […]