رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین
قابض اسرائیلی حکام نے’طوفان الاحرار‘ معاہدے کے تحت آج ہفتے کی سہ پہر درجنوں فلسطینی قیدیوں کو صہیونی زندانوں سےرہا کردیا۔
عوفر اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والے درجنوں قیدی رام اللہ پہنچ گئے۔ ان میں غزہ کے 111 قیدیوں سمیت 183 قیدی شامل ہیں۔
ریڈ کراس نے عوفر جیل سے 42 قیدیوں کو رام اللہ شہر کے رام للہ ثقافتی محل میں منتقل کیا جہاں ان کے رشتہ داروں سمیت سینکڑوں فلسطینیوں نے ان کا استقبال کیا۔
فلسطینی ہلال احمر نے اطلاع دی ہے کہ اس کے عملے نے رہائی پانے والے دو قیدیوں کو ر رام اللہ کنسلٹنٹ ہسپتال منتقل کیا جہاں ان کا طبی معائنہ کیا گیا۔
اس سے قبل قابض صہیونی فوج نے کہا تھا کہ وہ 183 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا۔ ان میں عمر قید کی سزا پانے والے 18 قیدی اور طویل سزا پانے والے 54 قیدی شامل ہیں۔ ان کے علاوہ غزہ کی پٹی کے 111 قیدی شامل ہیں جنہیں 7 اکتوبر 2023 کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔
اس سے قبل آج صبح حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے تین اسرائیلی قیدیوں کو ایک ایسے منظر میں حوالے کیا جس میں بہت سے سیاسی پیغامات تھے۔ ان میں سے سبھی نے اس بات پر زور دیا کہ قتل عام کی جنگ کے خاتمے کے بعد کا دن فلسطینیوں کے لیے ایک شاندار دن ہے۔
قابض حکام نے قیدیوں کی رہائی سے قبل ان قیدیوں کے گھروں پر چھاپے مارے جنہیں رہا کیا جانا تھا۔ان کے اہل خانہ کو ان کی رہائی کا جشن منانے سے خبردار کیا۔
سلواد کے میئر رائد حامد نے تصدیق کی کہ قابض فوج نے رام اللہ کے مشرق میں سلواد قصبے میں قیدیوں رفعت حمید اور عاطف الصالحی کے گھروں پر دھاوا بول دیا اور ان کے اہل خانہ کو ان کی رہائی کا جشن منانے سے خبردار کیا۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ رام اللہ کے شمال میں واقع قصبے کوبر میں قیدی شادی فخری برغوثی کے گھر پر چھاپہ مارا گیا اور اس کے اہل خانہ کو ان کی رہائی کا جشن منانے سے خبردار کیا گیا۔
قابض فوج نے البیرہ شہر ک
ے جنوب میں الامعری کیمپ میں قید محمد براش کے گھر پر دھاوا بولا اور اس کے اہل خانہ کو مطلع کیا کہ اس کی رہائی کے فوراً بعد کسی قسم کی جشن منانے کی ممانعت ہوگی۔
شہداء میں
أمجد اسامة احمد درويش
محمد فايق محمد سلامہ
صقر حسن محمد بعلوشہ
نمر خالد نمر ترك
احمد محمد عبد العظيم محمد هاشم
ماهر سعيد رشدي الحلو
ابراهيم حسن محمد عبيد
عبد الكريم محمد كمال مشتهى
عز الدين سيد عبد الهادي ابو حسنة
أيمن رياض جميل ياسين
محمد عيسى رمضان ابو عميرة
سامي حسني محمد الرفاعی
نمر محمد ديب الجمل
محمد شوقي عطية ريحان
محمد نبيل شكري هويدی
محمد محمد عبد الهادي اسليم
عبد الله رزق محمد حداد
اياد محمد نجيب علي الهندی
باسل محسن محمد صيام
احمد محمد برجس ورش اغا
حسن محمد حسن الأشرم
ابراهيم محمد يوسف دلول
ماهر نمر علي ابو عمر
محمد عمر فؤاد المدهون
عاطف عبد الله محمد عطعوط
رشدي يوسف رشدي عواد
محمد جميل مصطفى حجہ
طارق عنان احمد نبهان
علي احمد علي كميلہ
عزام عاكف علي ابو عودہ
جميل حسين احمد شاهين
محمد عصام عاشور سالم ديب
محمود خالد جمعة العمری
محمد علي محمد ابو داير
محمد محمد فيصل احمد ديب
محمد عرفات خميس فهمی زبدة
فتحي دياب فرج عبد ربه
غزال محمد عبد العزيز الغول
دياب فتحي دياب عبد ربه
مصطفى زياد حمودة دردونہ
ابراهيم دياب فرج صالح
محمد نوفل علي أبو عيدہ
محمد عوني عبد الجواد ابو حمد
مصطفى محمد درويش قنديل
شاهر روحي حسين عبادی
محمد علي عبد الرحمن زهد
ابراهيم عيسى احمد ابو جراد
ثابت ربحي دياب حداد
ثائر عيسى موسى رديع
حمد عوض خضر هللو
محمد عبد الله رباح ورش اغا
عبد العزيز احمد عبد العزيز ابو عودہ
احمد محمود محمد ابو دان
محمد عوض نمر عودہ
اياد مروان حمد عابد
ياسر نايف محمود المقوسی
عثمان نمر عثمان وادی
ياسر علي عبد الرحمن ابو عزوم
ابراهيم محمد خليل شاويش
محمد اسعد سلمان ابو زعيتر
عبد الله ماجد خليل ابو دربی
سمير تيسير خليل عويضہ
زياد عبد الهادي عبد العزيز شعبان
نضال خضر موسى دحنون
عوض خضر عوض هللو
علاء الدين عبد الله اسماعيل عثامنہ
علاء عاطف علی اغا
انس ناصر احمد كولاب
أحمد ماجد محمد أبو ريدہ
زهير حسن علي أبو العمرين
أحمد موسى صالح هسی
أدهم محمد ديب منصور
إسماعيل عبد القادر أحمد أبو نمر
تيسير محمد العبد عمر
محمد اسماعيل محمد عمری
محمد حميس حسين مجدلاوی
كامل حسن كامل ابو سلطان
شهاب الدين حسين محمد جعبری
يوسف سليمان إبراهيم أبو طير
عيسى خليل محمد نجار
علي محمد حسن ابوعنزہ
عبد الله أحمد محمود أبو سمعان
محمد جمال عبد الرحمن أبو حيہ
بسام جهاد سليمان سهود
مصطفى أمين محمد أمين
نادر حمدان سالم قدرہ
مهدي احمد العبد بردينی
هاني إبراهيم إسماعيل كسكين
عبد العزيز طارق مصطفى عبد العزيز
محمد سالم سليم شامی
خالد عارف عبد العزيز قدرہ
ابراهيم حسن ابراهيم أستاذ
فادي شفيق سالم ابو يوسف
درويش سفيان درويش محيسن
مصعب حسني علي أبو عيطہ
إبراهيم خالد إبراهيم نجار
ايمن طلعت قاسم ابو ناجی
حسين خالد حسين حج حسن
اسعد محمد ابراهيم عصفور
تيسير سامي محمد عصفور
بلال عيسى محمود أبوعيہ
محمود جمال عبد الرحمن أبو حيہ
احمد زياد احمد زقوت
أنس باسل يوسف سعد
ياسر محمد خليل أبو مطلق
امير اياد محمد ابو العيش
مصعب ابراهيم محمد ابو مصطفى
محمد كمال محمد أبو غاليہ
معالي كامل شاكر أغا
صحار خالد كمال شنباری
اورمحمود شحده محمد مقيد شامل ہیں