علماء کی جنین میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی کی شدید مذمت
پیر-7-اگست-2023
فلسطین کے ممتاز علمائے کرام نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں کل تین فلسطینیوں کو بے دردی کے ساتھ قتل کرنے کے قابض فوج کے جرم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
پیر-7-اگست-2023
فلسطین کے ممتاز علمائے کرام نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں کل تین فلسطینیوں کو بے دردی کے ساتھ قتل کرنے کے قابض فوج کے جرم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
اتوار-5-فروری-2023
سوڈان کی خود مختارعسکری کونسل کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے کے اعلان پر فلسطینی علما کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
پیر-10-اکتوبر-2022
فلسطین اور بیرون ملک کے علماء نے مسجد اقصیٰ کی حمایت کے لیے قوم کی کوششوں کو تیز کرنے، مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی ثابت قدمی کی حمایت کرنے اور قابض ریاست کی جارحیت کو چیلنج کرنے اور اس کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی صلاحیت کو بڑھانے پر زور دیا ہے۔
بدھ-7-ستمبر-2022
فلسطینی علما ایسوسی ایشن نے تمام مسلمانوں، مردوں، عورتوں اور بچوں سے مسجد اقصیٰ کی حمایت میں جامع موقف اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
جمعرات-28-اپریل-2022
گزشتہ روز بیرون ملک فلسطینی علما ایسوسی ایشن کے سربراہ نواف التکروری نے کونسل کی ایک شاخ کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے شمالی شام کا دورہ ختم کیا۔
اتوار-14-فروری-2021
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ' فیس بک' کی صہیونی ریاست اور یہودی لابی کے آلہ کار کے طور پرکام کرنے کی پالیسی کے ضمن میں فلسطینی علما کونسل کا فیس بک اکائونٹ بھی بلاک کردیا ہے۔