چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی ریاست کا قیام

ہم غزہ کو پریشر کارڈ کے طور پر استعمال کرنے کو مسترد کرتے ہیں:چین

بیجنگ – مرکزاطلاعات فلسطین چین نے فلسطینی عوام کے آئینی قومی حقوق کی مکمل اور غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا، جن میں سرفہرست 1967 کی سرحدوں پر ایک آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔ عوامی جمہوریہ چین کے لیے تسلیم شدہ عرب سفیروں کے ساتھ اپنی ملاقات کے دوران کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی […]

نسل کشی کے خلاف سرگرم ڈاکٹروں کا غزہ سے زبردستی نقل مکانی روکنے کے لیے کارروائی کا مطالبہ

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین ’فزیشنز اگینسٹ جینوسائیڈ ‘کے ارکان نے امریکی کانگریس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو روکنے اور نسل کشی کو روکنے کے لیے فوری اقدام کرے۔ انہوں نے کہا کہ جو کچھ ہو رہا ہے وہ ایک انسانی آفت ہے جس کے […]

غزہ کی تعمیر نو اور جبری نقل مکانی کےلیے ٹرمپ کا منصوبہ ناقابل قبول ہے: عرب پارلیمان

عرب پارلیمنٹ نے غزہ پر قبضے کا ٹرمپ کا منصوبہ مسترد کردیا

نیتن یاہو کے الزامات کی شدید مذمت،غزہ کے بہادر عوام کے ساتھ کھڑے ہیں:مصر

مصر کا اسرائیلی وزیراعظم کے گمراہ کن الزامات پر سخت جواب

فلسطینی ریاست کے قیام کے بعد اسرائیل کو تسلیم کرسکتے ہیں:الجزائر

الجزائر – مرکزاطلاعات فلسطین الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے کہا ہے کہ جس دن فلسطینی ریاست قائم ہوگی ان کا ملک اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا شروع کردے گا۔ یہ بات فرانسیسی اخبار L’Opinion کی طرف سے ان کے ساتھ کیے گئے ایک انٹرویو کے دوران سامنے آئی۔ جب صدر تبون […]