چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی بچہ شہید

جنین: اسرائیلی فوج نے ایک بچے کو گولی مار کر شہید کردیا

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع جنین میں بدھ کو قابض اسرائیلی فوج نے ایک بچے کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ ہلال احمر سوسائٹی نے اطلاع دی ہے کہ اس کے عملے نے ایک 12 سالہ شہید کا جسد خاکی جنین کے قریب الیامون میں واقع الھدف میڈیکل […]

یہودی آباد کاروں نے گولی مار کر فلسطینی بچہ شہید کردیا

رام اللہ – مرکزاطلاعات فلسطین وسطی مغربی کنارے میں رام اللہ کے شمال مشرق میں واقع قصبے ترمسعیا کے قریب یہودی آباد کاروں کی فائرنگ سے ایک بچہ شہید اور دو زخمی ہو گئے۔ وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا کہ اسے شہری امور کی جنرل اتھارٹی کے ذریعے ترمسعیا قصبے میں قابض فوج […]

شمالی غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے بچہ شہید،ایک خاتون زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ہفتے کی شام غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع قصبے بیت لاہیہ میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک بچہ شہید اور ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ یہ واقعہ جنگ بندی معاہدے کی نئی خلاف ورزی ہے۔ طبی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ "بچہ یامین الحمالوی سر میں […]

الخلیل شہر میں قابض اسرائیلی فوج نے گولی مار کر بچہ شہید کردیا

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی بچہ شہید

رفح میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی بچہ شہید

رفح – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے رفح شہر کے مشرق میں بدھ کی صبح قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی بچہ شہید ہو گیا۔ ایک ذریعے نے بتایا کہ 16 سالہ محمود ابراہیم ابو زاکر رفح کے مشرق میں ایئرپورٹ کے علاقے میں قابض فوج کی فائرنگ سے شہید […]

جنین میں فائرنگ سے زخمی فلسطینی بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا

فلسطینی بچہ شہید

طولکرم قابض فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی بچہ دم توڑ گیا

طولکرم – مرکزاطلاعات فلسطین غرب اردن کےشمالی شہر طولکرم کے پناہ گزین کیمپ میں 10 روز قبل قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی بچہ جمعہ کی شام زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ طبی ذرائع نے طولکرم کے مشرق میں واقع قصبے کفر ال لباد سے تعلق رکھنے […]

اسرائیلی فوج کی غزہ میں جنگ بندی کی سنگین خلاف ورزی،ایک بچہ شہید،کئی زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں قابض صہیونی فوج کی طرف سے جنگ بندی کی ایک نئی سنگین خلاف کی گئی جس میں اتوار کی سہ پہر وسطی اور جنوبی غزہ میں گولہ باری کی گئی۔ اس گولہ باری میں ایک بچہ شہید اور متعدد شہری زخمی ہوئے۔ قابض فوج نے غزہ کی وسطی پٹی […]

مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ سے ایک بچہ شہید، 5 زخمی

نابلس – مرکزاطلاعات فلسطین غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی بچہ شہید اور 5 شہری زخمی کردیے۔ اتوار کی شام مقبوضہ مغربی کنارے کے کئی علاقوں میں قابض اسرائیلی فوج اور آباد کاروں کی گولیوں اور حملوں سے ان میں دو بچے اور ایک بزرگ بھی زخمی […]

نابلس: اسرائیلی فوج نے گولی مار کر فلسطینی بچہ شہید کردیا

نابلس – مرکزاطلاعات فلسطین اتوار کی شام شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے مشرق میں واقع نیو عسکر کیمپ میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک بچہ شہید ہو گیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے نابلس کے عسکر کیمپ میں 17 سالہ معتز احمد عبدالوہاب مدنی کی اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہادت […]