چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی اسیران پر مظالم

قیدیوں کا مسئلہ ہمارے قوم اور مزاحمت کی اولین ترجیح ہے: اسیران میڈیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی اسیران انفارمیشن آفس نے فلسطین میں اسیران کے قومی دن کے موقعے پرجاری ایک بیان میں کہا ہے کہ قیدیوں کا مسئلہ ہماری عوام کی ترجیحات اور ان کی بہادرانہ مزاحمت میں سرفہرست رہے گا۔ ان کی آزادی کے لیے ہماری جنگ ہر طرح سے جاری رہے گی۔ فلسطینی مزاحمت […]

فلسطینی اسیران کو جیلروں کے مظالم اور مضر صحت خوراک کی اذیتوں کا سامنا

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی محکمہ امور اسیرانے کہا ہے کہ مجد و جیل میں قیدیوں کو جیل انتظامیہ کی طرف سے فراہم کردہ خراب کھانا کھانے کے نتیجے میں چند روز قبل صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ اایک بیان میں وضاحت کی […]

بین گویر کے بیانات قیدیوں کے خلاف منظم جرائم کا اعتراف ہیں:اسیراب کلب

رام اللہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی کلب برائے امور اسیران نے انتہا پسند اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر اتمار بین گویر کے بیانات کی مذمت کی ہے اور انہیں فلسطینی قیدیوں کے خلاف منظم جرائم کے اعتراف کا اعتراف قرار دیا ہے۔ پیر کے روز بین گویر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اسرائیلی جیلوں میں […]

فلسطینی اسیران کے خلاف مظالم پر مجرمانہ عالمی خاموشی کی مذمت

فلسطینی اسیران کے خلاف مظالم پر مجرمانہ عالمی خاموشی کی مذمت

رہائی پانے والے قیدیوں کی حالت اسرائیلی عقوبت خانوں میں مظالم کو آشکار کرتی ہے:حماس

اسرائیلی زندانوں میں فلسطینی قیدیوں پر مظالم

اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی بہیمانہ تشدد سے دو فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی جیلوں میں قید دو فلسطینی شہری صہیونی جلادوں کے وحشیانہ تشدد سے شہید ہوگئے۔ بدھ کے روز فلسطینی اسیران کے ذمہ دار اداروں نے بتایا کہ قابض اسرائیلی قابض اسرائیلی زندانوں میں غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے دو قیدیوں محمد شریف العسلی اور ابراہیم عدنان عاشور کی شہادت […]