چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینیوں کا قتل عام

انفراسٹرکچر کی تباہی اور مزاحمت کے ساتھ جھڑپوں کے درمیان نور شمس کیمپ میں نقل مکانی

طولکرم – مرکزاطلاعات فلسطین طولکرم کے مشرق میں نور شمس کیمپ میں ایک مزاحمت کار کو شہید کیا گیا، جب کہ قابض فوج نے المنشیہ محلے میں ایک مکان کو مسمار کر دیا، انفراسٹرکچر اور املاک کی تباہی و توڑ پھوڑ کے ساتھ قابض فوج اور مزاحمت کاروں کے درمیان جھڑپیں بھی جاری ہیں۔ مقامی […]

غزہ میں اسرائیلی مداخلت سے امدادی سرگرمیوں میں خلل ڈالنے پر صہیونی ریاست پر تنقید

عبداللطیف القانوع

غزہ :ملبے سے مزید تین شہداء کی لاشیں برآمد، مزید تین زخمی بھی دم توڑ گئے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین میں وزارت صحت نے غزہ کی پٹی میں 3 شہریوں کی شہادت اور 4 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ غزہ کی پٹی میں مزید 28 شہداء کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔ وزارت صحت نے آج جمعرات کو اپنے بیان میں کہا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

غزہ میں مزید 4 شہری زخمی دم توڑ گئے، ملبے سے مزید 8 لاشیں برآمد

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کےہسپتالوں میں 12 شہداء کی لاشیں لائی گئؓیں۔ اس طرح نسل کشی کی جنگ شروع ہونے کے بعد غزہ میں شہداء کی تعداد 47 ہزار 552 ہوگئی ہے۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ شہداء […]

جنین اور نابلس پر قابض اسرائیلی جارحیت میں 3 فلسطینی شہید

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع جنین اور نابلس میں جمعرات کی شام قابض اسرائیلی فوج کی شیلنگ اور گولہ باری سے تین شہری شہید ہوگئے۔ وزارت صحت نے اعلان کیا کہ اسے جمعرات کی شام جنین کیمپ میں قابض فوج کی فائرنگ سے دو شہریوں کی شہادت کے […]

جنگ بندی کے بعد شمالی غزہ کی سڑکوں سے 100 شہداء کی لاشیں اٹھائیں: البرش

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت کے ڈائریکٹر ڈاکٹر منیر البرش نےکہا ہےکہ شہری دفاع کے اہلکاروں نے شمالی غزہ کی پٹی کی سڑکوں سے 100 سے زائد شہداء کی لاشیں اکٹھی کی ہیں جن میں سے زیادہ تر نامعلوم افراد کی باقیات ہیں۔ البراش نے منگل کو میڈیا کے بیانات میں کہا […]

غزہ میں فلسطینیوں کا ہولوکاسٹ جاری، مزید 104 شہید، 162 زخمی

قابض اسرائیلی فوج نے نسل کشی کے آغاز کے بعد سے مسلسل 166ویں روز بھی غزہ کی پٹی میں شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری رکھا جس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 100 سے زائد شہید ہو گئے۔

’الشفاء ہسپتال ذبح خانہ بنا دیا گیا، فلسطینیوں کا قتل عام روکا جائے‘

انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر‘ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں الشفا میڈیکل کمپلیکس اور اس کے گردونواح میں "اسرائیلی" قابض فوج کی طرف سے جاری فلسطینیوں کا قتل عام کو روکنے کے لیے فوری مداخلت کرے۔

غزہ میں قتل عام جاری، مزید 149 فلسطینی روزہ دار شہید، 300 زخمی

اسرائیلی قابض فوج غزہ کی پٹی میں شہریوں کے خلاف نسل کشی کے مزید جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تیرہ اجتماعی قتل عام کیے گئے جن میں سینکڑوں شہید اور زخمی ہوئے۔

پاکستان کی اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کے خلاف فاقہ کشی کی مذمت

پاکستان نے جمعے کے روز 100 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کو ایک سنگین جنگی جرم قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، جو ایک روز قبل غزہ شہر میں امدادی قافلے سے کھانا لینے کی کوشش کر رہے تھے اور کہا کہ اس واقعے نے اسرائیل کی "بڑے پیمانے پر فاقہ کشی کی دانستہ اور غیر انسانی پالیسی" کو نمایاں کیا ہے۔