جمعه 15/نوامبر/2024

فضائی سروس

تل ابیب: پانچ ڈرونزکی پروازیں، بین گوریون اڈے پرایئرٹریفک معطل

قابض اسرائیلی فوج نے کی جانب سے بحیرہ روم پر ڈرون کو روکنے کے اعلان کے ساتھ ہی اسرائیلی ایئرپورٹس اتھارٹی نے اعلان کیا کہ بین گوریون ایئرپورٹ پر پروازیں مختصر وقت کے لیے معطل کر دی گئیں۔

سب سے بڑی امریکی فضائی کمپنی ’ڈیلٹا کی اسرائیل کی پروازیں منسوخ

امریکہ کی سب سے بڑی فضائی کمپنی’ڈیلٹا‘ ایئر لائن نے پانچ ماہ کے لیے اسرائیلی ریاست کے لیے پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔

عدالتی ترامیم کے خلاف احتجاج،اسرائیلی فضائی سروس ٹھپ ہونے کا اندیشہ

عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے کہا ہے کہ ہزاروں ریزرو پائلٹوں کی جانب سے فوجی خدمات سے انکار کرنے کا خطرہ حقیقت بن گیا ہے اور فوج کی فضائی کارروائیوں پر اس مسترد ہونے کے اثرات واضح ہو گئے ہیں۔

مصر کا اسرائیل کے لیے فضائی سروس بحال کرنے پر غور

مصر ایئر کی ہولڈنگ کمپنی نے اعلان کیا کہ وہ (تل ابیب) کے لیے آپریٹنگ پروازوں کے آغاز پر غور کررہی ہے۔

مائیک پومپیو کے ذریعے اسرائیل اور سوڈان کے درمیان فضائی سروس کا آغاز

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو آج منگل کی صبح اسرائیل سے سوڈان روانہ ہوئے۔ یہ تل ابیب اور خرطوم کے درمیان سرکاری طور پر پہلی براہ راست پرواز تھی۔ پومپیو کا مشرق وسطی کے دورے کا آج دوسرا دن ہے۔ خرطوم میں کئی معاملات زیر بحث آئیں گے۔ ان میں سوڈان کا نام دہشت گردی کے سرپرست ممالک کی فہرست سے نکالنے کے عمل میں تیزی اور سوڈان میں امن کے لیے واشنگٹن کی سپورٹ شامل ہے۔