اسرائیلی درندگی جاری، قابض فوج کی فائرنگ سے16 سالہ بچہ شہید
پیر-7-مارچ-2022
اتوار کی شام مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں ابو دیس قصبے اور شمالی مغربی کنارے میں نابلس میں صیہونی قابض افواج کے ساتھ جھڑپوں میں ایک بچہ شہید اور دیگر زخمی ہوئے۔
پیر-7-مارچ-2022
اتوار کی شام مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں ابو دیس قصبے اور شمالی مغربی کنارے میں نابلس میں صیہونی قابض افواج کے ساتھ جھڑپوں میں ایک بچہ شہید اور دیگر زخمی ہوئے۔
پیر-7-فروری-2022
کل اتوار کو فلسطینی مزاحمت کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے جنین کے مغرب میں واقع گاؤں تعنک کے پہاڑوں میں قابض اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ کی۔
پیر-31-جنوری-2022
کل ہفتے کے روز قابض فوج نے بتایا کہ غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں فوج کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔
ہفتہ-29-جنوری-2022
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت[حماس] کے میڈیا آفس کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں مزاحمتی جنگجوؤں کی جانب سے نابلس اور جنین شہروں میں قابض افواج کو نشانہ بناتے ہوئے ایک ہی دن میں پانچ فائرنگ کے حملے کیے گئے۔
جمعہ-17-دسمبر-2021
جمعرات کی شام مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے شمال میں حومش یہودی بستی کے قریب فائرنگ کے حملے میں ایک آباد کار ہلاک اور دیگر زخمی ہوگئے۔
جمعرات-11-نومبر-2021
اندرون فلسطین کے مقبوضہ شہر الناصر میں ایک نامعلوم یہودی آباد کار نے 74 سالہ فلسطینی خاتون کو گولی ماردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئی۔ زخمی ہونے والی خاتون کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔
اتوار-29-اگست-2021
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 12 سالہ فلسطینی نو عمر اپنے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وفات پا گیا۔
جمعرات-12-اگست-2021
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں جنین کیمپ میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ططط۲دو ہفتے قبل زخمی ہونے والا ایک فلسطینی شہری اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
جمعہ-30-جولائی-2021
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا نو عمر فلسطینی لڑکا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
جمعرات-15-جولائی-2021
گذشتہ رات مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع قلندیا فوجی چوکی پر قابض فورسز کو نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ کے ایک حملے میں ایک اسرائیلی فوجی گولی مار کر زخمی ہوگیا۔