جمعه 15/نوامبر/2024

غزہ

غزہ میں لڑائی کے دوران ایک ہی دن میں 21 اسرائیلی فوجی جہنم واصل

اسرائیل فوج کے ترجمان دانیال ہاگری نے منگل کو کہا ہے کہ غزہ میں شدید لڑائی کے دوران ایک ہی دن میں 21 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔ یہ سات اکتوبر 2023 کے بعد سے ایک دن میں اسرائیلی فوج کا سب سے بڑا نقصان ہے۔

جنوبی افریقہ اور فلسطین

جنوبی افریقہ اور فلسطین

سیکڑوں پاکستانی ڈاکٹرز غزہ جانے کو تیار ہیں، وزیر صحت

نگراں وفاقی وزیر صحت ندیم جان نے کہا ہے کہ سیکڑوں پاکستانی ڈاکٹرز غزہ میں اپنی خدمات ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔

غزہ پر حملہ آور اسرائیل کے ہزاروں فوجی معذوری سے دوچار

‌‌غزہ پر لگ بھگ تین ماہ سے جاری جنگ میں اسرائیل کو عسکری اور معاشی طور پر قابل ذکر نقصان ہو چکا ہے اور اب خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ جنگ کے سبب معذور ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 12 ہزار تک ہو سکتی ہے۔

غزہ میں امداد کی رسائی پر سلامتی کونسل میں ووٹنگ آج متوقع

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پیر کے روز اس تجویز پر ووٹنگ کر سکتی ہے جس میں اسرائیل اور حماس سے مطالبہ کیا جائے گا کہ وہ غزہ کی پٹی تک زمینی، سمندری اور فضائی راستوں سے امداد کی رسائی کی اجازت دیں اور انسانی امداد کی فراہمی کی اقوام متحدہ کی نگرانی قائم کریں۔

اسرائیل غزہ میں ’دہشت گردی‘ کر رہا ہے: پوپ فرانسس

پوپ فرانسس نے اتوار کے روز ایک بار پھر کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں ’دہشت گردی‘ کے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے۔

فلسطینی شاعر رفعت العرعير کی میراث ان کی آخری ویڈیو

وہ اپنے ٹوئٹر پر ایک نظم پوسٹ کرتا ہے۔ نظم جسے سوشل میڈیا پر لگاتے ہوئے اسے کوُچ کا اِذن سنائی دے رہا ہے۔

فلسطین کے نوجوان شاعر رِفعت العریر اسرائیلی حملے کا شکار

فلسطین کے نوجوان شاعر رِفعت العریر غزہ پر ایک اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے بعد مغربی خواتین اسلام قبول کر رہی ہیں: اخبار

اسرائیل کی جانب سے سات اکتوبر کو غزہ پر حملوں کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے تناظر میں نوجوان امریکی خواتین ناصرف اسلام قبول کر رہی ہیں بلکہ مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پیغامات کی صورت میں تبدیلی مذہب اعلان بھی کر رہی ہیں۔

غزہ کے معاملے پر او آئی سی کا اجلاس حماس کے بغیر نامکمل ہے

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ غزہ کے معاملے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا اجلاس حماس کے نمائندوں کے بغیر نامکمل ہے۔