غزہ کا واحد بجلی گھر تیل کی کمی کی وجہ سے بند
جمعہ-23-ستمبر-2016
غزہ کا واحد بجلی گھر اسرائیل کی جانب سے کرم ابو سالم کمرشل کراسنگ بند کرنے اور غزہ میں تیل کی کمی کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔
جمعہ-23-ستمبر-2016
غزہ کا واحد بجلی گھر اسرائیل کی جانب سے کرم ابو سالم کمرشل کراسنگ بند کرنے اور غزہ میں تیل کی کمی کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔
جمعرات-22-ستمبر-2016
قابض اسرائیلی حکام نے ایک بار پھر غزہ کی واحد کمرشل کراسنگ کرم ابو سالم کراسنگ کو بند کر دیا ہے۔
بدھ-21-ستمبر-2016
امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے نیویارک میں منعقدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری فلسطین پر اسرائیل کے ناجائز قبضے کا خاتمہ کرائے اور غزہ کی ناکہ بندی فوری اٹھانے کے لیے موثر اقدامات کرے۔
منگل-20-ستمبر-2016
صہیونی حکام کی طرف سے کئی ماہ کے انتظار کے بعد غزہ کی پٹی کے 69 فلسطینیوں کو غرب اردن میں قائم ’نفحہ‘ جیل میں قید اپنے اقارب سے ملاقات کی اجازت دی گئی۔ اجازت ملنے کے بعد کل فلسطینیوں نے شمالی غزہ اور غرب اردن کے درمیان زمینی رابطے کے لیے استعمال کی جانے والی’ایریز‘ راہ داری سے غرب اردن میں پہنچ کر اپنے اسیر اقارب سے ملاقات کی۔
ہفتہ-17-ستمبر-2016
فریڈم فلوٹیلا اتحاد کے زیراہتمام یورپ اورعرب ممالک کی خواتین پرمشتمل دو امدادی قافلے غزہ کی پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے اسپین سے فرانس روانہ ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں امدادی قافلوں کا شاندار استقبال کرنے کی تیاری جاری ہے۔
منگل-13-ستمبر-2016
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی میں بلا جواز دراندازی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل عید کے روز بھی شمال مغربی غزہ سے اسرائیلی فوج کے کئی ٹینک اور فوجی گاڑیاں غزہ کے اندر داخل ہوئیں اور شہری آبادی پر گولہ باری کی گئی تاہم گولہ باری کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
ہفتہ-10-ستمبر-2016
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے وسط میں واقع البریج پناہ گزین کیمپ میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی شہری کو شہید کردیا۔
جمعہ-9-ستمبر-2016
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق ’’اوچا‘‘ نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے 25 فی صد بچوں کو فوری سماجی اور نفسیاتی معاونت کی ضرورت ہے کیونکہ اسرائیل کی مسلط کردہ جنگوں کے نتیجے میں بڑی تعداد میں بچے سماجی اور نفسیاتی طور پرمتاثر ہوئے ہیں۔
جمعہ-9-ستمبر-2016
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے سمندر میں ماہی گیری کرنے والے پانچ فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد ان کی کشتیاں اور دیگر سامان ضبط کر لیا ہے۔
جمعہ-9-ستمبر-2016
اسرائیلی اخبارات نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ فوج نے غزہ کی پٹی کے گرد سرحد پر زیرزمین اور سطح زمین پر کنکریٹ کی دیوار کی تعمیر کا کام تیز کر دیا ہے۔