جمعه 15/نوامبر/2024

غزہ کا محاصرہ

شمالی غزہ کےہسپتالوں میں گنجائش ختم،عملہ ترجیحی نظام پر کام پرمجبور

غزہ کی پٹی میں فیلڈ ہسپتالوں کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ شمالی غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں اب زخمیوں کے لیے جگہ نہیں ہے اور ہسپتالوں میں مزید زخمیوں کے علاج کی گنجائش ختم ہوچکی ہے۔ اب وہ ترجیحی اور زخمیوں کے درمیان تفریق کے نظام پر کام کر رہے ہیں۔

کراچی میں بچوں کا غزہ کے بچوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مارچ

کراچی میں بچوں نے غزہ کے بچوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مارچ کیا جس میں مختلف اسکولوں کے بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

غزہ کی پٹی کو بجلی کے بڑے بحران کا سامنا

غزہ میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے مطابق موسم سرما میں بجلی کی بڑھتی ہوئی مانگ کے تناظر میں فلسطین کے ساحلی شہر کو بجلی کے بڑے بحران کا سامنا ہے۔

غزہ میں آتش زدگی کے واقعے پر خالد مشعل کا اظہار افسوس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے غزہ کی پٹی میں دو روز قبل ایک پناہ گزین کیمپ میں ہونے والی آتش زدگی کے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

غزہ میں حکومتی کارکردگی کی بازگشت قوم کے ضمیر میں موجود ہے:ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں حکومتی کاموں کی پیروی کرنے والے سرکاری اداروں اورایوان صدارت نے ہمارے عوام کی خدمت اور

غزہ کے محاصرے کے تسلسل پر حماس کی اسرائیل کو وارننگ

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے متنبہ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے انسانی بحرانوں کو ختم کرنے میں ناکامی کا ذمہ دار اسرائیل ہوگا۔ اگر بحران ختم نہ کیے گئے تو غزہ کا علاقہ قابض اسرائیل کے سامنے آتش فشاں بن کر پھٹ جائے گا۔حماس زور دیتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام محاصرے کو توڑنے کا اپنا حق محفوظ رکھتے ہیں۔

غزہ یہودی کالونیوں پر درجنوں راکٹ حملے

فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ کی سرحد پر قابض فوجیوں کے ساتھ جھڑپ کے بعد اسرائیل کے جنوب علاقے کی جانب کم سے کم بیس راکٹ فائر کیے ہیں۔

اسرائیلی فوج کی بحری ناکہ بندی توڑنے والے فلسطینیوں‌ پر فائرنگ،33 زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی شمالی سرحد پر بحری ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کرنے والے فلسطینیوں پراسرائیلی فوج نے اندھا دھنا فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں 33 شہری زخمی ہوگئے۔ یاد رہے کہ غزہ کی بحری ناکہ بندی توڑنے کی یہ ایک اور کوشش تھی جسے صہیونی حکام نے ناکام بنا دیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینیوں کے لیے 20 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کردی

امریکا کی جانب سے فلسطینی قوم کے حوالے سے سیاسی بلیک میلنگ اور دباؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکی حکومت نے فلسطینی علاقوں غرب اردن اور غزہ کے لیے مختص 20 کروڑ ڈالر کی امداد دوسرے ملکوں میں جاری امدادی پروگراموں کو دینے کا اعلان کیا ہے۔

محصورین غزہ کے معاملہ پربات کرنے پر فلسطینی صحافی برطرف

فلسطینی اتھارٹی نے غزہ کی پٹی کے محصور عوام کے حقوق پر بات کرنے کی پاداش میں ’ایف ایم ریڈیو ’ [رایہ] سے منسلک صحافی کو ملازمت سے برطرف کردیا۔