
غزہ سے اغواء کیےگئے 17 فلسطینی شہری اسرائیلی عقوبت خانوں سے رہا
ہفتہ-14-دسمبر-2024
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے 17 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا۔ ان فلسطینی قیدیوں کوغزہ پر زمینی جارحیت کے دوران کئی ماہ اور ہفتوں تک حراست میں رکھا گیا اور انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ مقامی ذرائع نے […]