چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ میں جنگ بندی

فلسطینیوں کو بھوکا مارنے کا حامی جنگ بندی مذاکرات کا چیف مقرر

بنجمن نیتن یاھو نےرون ڈرمر کو جنگ بندی مذاکرات کا نیا سربراہ مقرر کردیا

طویل ترین قید کا عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے نائل البرغوثی کی اسرائیلی زندانوں سے رہائی متوقع

نائل البرغوثی کی اسرائیلی زندانوں سے چالیس سال کے بعد رہائی

غز ہ میں جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے مذاکرات شروع کرنے کے لیے پرعزم ہیں:قطر

میں جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے مذاکرات شروع کرنے کے لیے پرعزم ہیں

غزہ کی تعمیر نو اور جبری نقل مکانی روکیں کی کوششیں جاری رکھیں گے:مصر

مصر کی غزہ سے جبری انخلا روکنے کی ہرممکن کوشش جاری رکھنے کی یقین دہانی

غزہ میں بلڈوزر پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں دو فلسطینی شہری زخمی

اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں دو فلسطینی شہری زخمی

القسام بریگیڈ نے 3 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کردیا، انسانی ہمدردی کے پروٹوکول پر عمل درآمد کا مطالبہ

غزہ میں جنگ قیدی بنائے گئے اسرائیلی قیدیوں کی رہائی

رواں ہفتے جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے مذاکرات شروع ہوسکتے ہیں:حماس

حماس رہ نما طاہر نونو غزہ میں جنگ بندی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کےلیے پرامید

فلسطینی مزاحمت کا ہفتے کے روز معاہدے کے تحت تین اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان

غزہ میں قید اسرائیلیوں کی رہائی جاری رکھنے کا اعلان

جنگ بندی کے باوجود غزہ کے بے گھر افراد کی مشکلات ختم نہ ہوسکیں:انروا

انروا کی جانب سے غزہ میں بے گھر افراد کے لیے مزید امداد کی فراہمی کا مطالبہ

غزہ پراسرائیل کا کوئی حق نہیں، اسے جنگ بندی کی پابندی کرنا ہوگی: ابو زھری

حماس ر ہ نما کا غزہ پرامریکی ۔ صہیونی استعماری منصوبے پر سخت رد عمل