چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ میں جنگ بندی

رہائی کے وقت اسرائیلی قیدی انتہائی مسرور، القسام نے تحائف دےکر رہا کیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اتوار کی شام اسرائیل کے ساتھ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے کے پہلے مرحلے کے نفاذ کے سلسلے میں تین اسرائیلی خواتین قیدیوں کی حوالگی کے خصوصی مناظر نشر کیے ہیں۔ خواتین قیدی واضح طور پر راحت اور […]

قطری وزیر اعظم کی غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کے لیے فلسطینی دھڑوں سے بات چیت

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین قطری وزیر اعظم اور وزیر خارجہ الشیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے کل اتوار کو دوحہ میں فلسطینی دھڑوں کے ایک وفد سے ملاقات کی۔ قطری وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق ملاقات کے دوران غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد اور اس کے […]

پوری دنیا غزہ میں ہمارے عوام کی شاندار استقامت کے ساتھ کھڑی ہو:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے غزہ میں بہادری اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنے والے فلسطینی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ان کے ساتھ اس عہد کی تجدید کی ہے کہ ہم ان کے حقوق کے محافظ اور نگہبان رہیں گے۔ حماس نے ایک بیان میں […]

مزاحمت نے اپنی پوزیشن مسلط کر دی اور ہمارا اندرونی محاذ سب سے بڑا چیلنج ہے:اسلامی جہاد

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی جہاد تحریک کے سکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے زور دے کر کہا ہے کہ زبردست نقصانات کے باوجود قابض ریاست پر مسلط مزاحمت نے جارحیت کے پہلے دن ہی عزم کیا تھا اور شہداء کا خون گواہ رہے گا۔ انہوں نے ہفتے کی شام ایک تقریر میں کہا کہ قیدیوں […]

غزہ کے زخموں کو مندمل کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے:ایردوآن

انقرہ – مرکزاطلاعات فلسطین ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے زور دے کر کہا ہے کہ ان کا ملک جنگ بندی کی مدت کے دوران غزہ کی پٹی میں خون بہنے والے زخموں کو مندمل کرنے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائے گا۔ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے پر تبصرہ کرتے […]

انروا کی خدمات اقوام متحدہ کے کسی دوسرے ادارے کو منتقل نہیں کی جا سکتیں:لازارینی

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’انروا‘کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ ایجنسی کے کام اور خدمات کسی دوسری بین الاقوامی تنظیم کو منتقل نہیں کی جا سکتیں۔ لازارینی نے اسرائیلی قوانین کے نفاذ کے خلاف خبردار کیا جو تنظیم کو […]

نسل کشی کی جنگ کے خاتمے کے ساتھ ہی وزارت داخلہ کا ذمہ داریاں دوبارہ سنھبالنے کا اعلان

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت داخلہ اور قومی سلامتی نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ اس کی ایجنسیاں غزہ کی پٹی کی تمام گورنریوں میں اپنی تعیناتی شروع کر دیں گی اور جنگ بندی کے معاہدے کے نافذ العمل ہوتے ہی اپنے لوگوں کی خدمت کا مقدس فریضہ سرانجام دیں گی۔ وزارت […]

جنگ بندی کا معاہدہ اتوار کی صبح 8:30 بجے سے نافذ العمل ہوگا

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین قطری وزارت خارجہ نے آج ہفتے کی صبح غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے کے آغاز کے وقت کا اعلان کی ہےا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا کہ معاہدے کے فریقین اور ثالثوں کے درمیان ہونے والے بات چیت کی بنیاد پر غزہ کی پٹی […]

غزہ میں جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں 1,737 قیدی آزادی کے منتظر

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی محکمہ امور اسیران نے تصدیق کی ہے کہ قابض صہیونی فوج کی طرف سے جنگ بندی کے اندر تبادلے کے معاہدے کے پہلے مرحلے کے لیے طے پانے والے قیدیوں کی فہرست کی اشاعت ایک ایسا طریقہ کار ہے جس کا فیصلہ صہیونی ریاست متعلق ہے۔ دفتر نے وضاحت کی […]

قطری وزیراعظم نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی تفصیلات بتا دیں

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ الشیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے دو روز قبل غزہ میں طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کی کچھ تفصیلات کا انکشاف کیا، جس پر کل اتوار عمل درآمد متوقع ہے۔ قطری وزیر اعظم نے کہا کہ مذاکرات کے آخری ایام فیصلہ […]