چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ میں جنگ بندی

جنین سے تعلق رکھنے والے راید السعدی 36 سال قید کے بعد رہا

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے نواحی علاقے سیلہ الحارثیہ سے تعلق رکھنے والے 57 سالہ رائد السعدی کو 1989 سے حراست میں لیا گیا تھا. السعدی اسرائیلی زندانوں سے رہائی پانے والے ان دو سو خوش نصیب فلسطینیوں میں شامل ہیں جنہیں ہفتے کے روز قابض اسرائیلی جیلوں سے […]

انسانی حقوق کے مرکز کی جنگ بندی کے باوجود غزہ میں نسل کشی کے جاری جرائم کی مذمت

انسانی حقوق کے مرکز کی جنگ بندی کے باوجود غزہ میں نسل کشی کے جاری جرائم کی مذمت غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی مرکز برائے انسانی حقوق نے جنگ بندی کے باوجود غزہ کے عوام کے خلاف قابض فوج کے جاری جرائم کی مذمت کی ہے۔ انسانی حقوق مرکز کا کہنا ہےکہ اسرائیل غزہ میں […]

ے گھر فلسطینیوں کی واپسی جاری، اسرائیل اپنے عزائم میں ناکام ہوچکا:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے بعد بے گھر افراد کی ان کے گھروں کو واپسی صہیونی دشمن کے ناپاک عزائم کی ناکامی کا ثبوت ہے۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا کہ جنگ بندی کے معاہدے کے بعد شمالی غزہ کی پٹی […]

جنین پر اسرائیلی جارحیت سے غزہ میں جنگ بندی متاثر ہو گی:انروا کا انتباہ

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلف اینڈ ورکس ایجنسی ’انروا‘ نے غرب کے شمالی شہر جنین پر اسرائیلی فوجی جارحیت کے نتائج سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنین پر اسرائیلی حملہ غزہ میں جنگ بندی کو متاثر کرسکتا ہے۔ مغربی کنارے میں ’یو این […]

غزہ میں جنگ بندی کا جاری رہنا فلسطینیوں کے لیے ناگزیر ہے:ترکیہ

انقرہ – مرکزاطلاعات فلسطین ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہےکہ 20 لاکھ فلسطینیوں کی زندگیوں کو بچانے اور علاقائی استحکام کے لیے جنگ بندی کا تسلسل ضروری ہے۔ فیدان نے سویڈن کی وزیر خارجہ ماریا مالمر سٹینرگارڈ […]

آنے والے مراحل میں مذاکرات مزاحمت کی شرائط پر جاری رہیں گے:باسم نعیم

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما باسم نعیم نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم "نتن یاہو نے غزہ کی پٹی میں مزاحمت کی ثابت قدمی کے بعد مزاحمت کے حالات کو تسلیم کر لیا ہے”۔ انہوں نے پریس بیانات میں مزید کہا کہ "مذاکرات کے دور سخت تھے اور ہم […]

غزہ جنگ بندی معاہدہ امید کی کرن ہے ، اس پر عمل درآمد ہونا چاہیے:یو این سیکرٹری جنرل

نیو یارک – مرکز اطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ "غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ بہت سے چیلنجوں کے باوجود امید کی کرن پیش کرتا ہے، کیونکہ اقوام متحدہ انسانی بنیادوں پر کارروائیوں کی تیزی سے توسیع کو یقینی بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کر رہا […]

فلسطینی عوام کی استقامت سے حاصل ہونے والی فتح تاریخی اور عظیم کارنامہ ہے:الحوثی

صنعاء – مرکزاطلاعات فلسطین یمنی مزاحمتی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اور ان کی مزاحمت کو حاصل ہونے والی فتح ایک عظیم تاریخی فتح ہے جو کہ غزہ کے عوام کی ثابت قدمی اور اسرائیلی جارحیت کے 471 دنوں سے جاری جارحیت میں استقامت کا ثمر ہے۔ […]

قطر نے غزہ کو ایندھن کی فراہمی کے لیے زمینی پل کا آغاز کر دیا

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین قطری حکام نے محصور غزہ کی پٹی میں ایندھن کی فراہمی کو محفوظ بنانے کے لیے ایک زمینی پل کا آغاز کیا ہے، جو پٹی کے باشندوں کی بنیادی انسانی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے جاری کوششوں کا حصہ ہے۔ قطری حکام نے ایک زمینی پل کے آپریشن کا […]

حماس نے سکھایا کہ کس طرح دہشت گردی کے خلاف ثابت قدم رہنا ہے:ایران

تہران – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی جمہوریہ ایران نے پیر کے روز اس بات پر زور دیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ اور جنگ بندی فلسطینی مزاحمت کی فتح ہے۔ایران نے مزید کہا کہ غزہ میں جو کچھ ہوا وہ "اسرائیل کی بدنامی” ہے۔ ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے […]