پنج شنبه 01/می/2025

غزہ میں جنگ بندی

غزہ شہر میں دوسرے روز بھی لاکھوں بےگھر فلسطینیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین شمالی غزہ اور غزہ سٹی بے گھر ہونے والے لاکھوں فلسطینیوں کی واپسی جاری ہے۔ وادی غزہ کے شمال میں رشید اور صلاح الدین شاہراؤں خوشی اور بے گھر ہونے کے منصوبوں کو ناکام بنانے کے عزم کے ماحول کے درمیانمسلسل دوسرے دن بھی ہزاروں فلسطینی شمال کی طرف داخل ہوئے۔ […]

فلسطین کا تاریخ ساز دن، ہزاروں بے گھر قومی پرچم لہراتے فلسطینی شمالی غزہ پہنچ گئے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی فوج کی طرف سے عاید کی گئی پابندیوں میں نرمی کے بعد ہزاروں بے گھر فلسطینی شمالی غزہ کی طرف واپس ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ واپس آنے والے فلسطینی پناہ گزینوں کا پہلا گروپ 15 ماہ سے زیادہ عرصے میں پہلی بار رشید اسٹریٹ پر نیٹزارم کے محور کو عبور […]

غزہ سٹی اور شمالی غزہ میں 135,000 خیموں اور ہوم شیلٹرز کی فراہمی کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے کہا ہے کہ غزہ اور شمالی گورنری میں ہمارے فلسطینی عوام کو 135,000 خیموں اور شیلٹرز کی فوری ضرورت ہے۔ دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے دونوں گورنریوں میں تباہی کا تناسب 90 فیصد سے زیادہ ہے۔ […]

بے گھر افراد کی واپسی ہمارے لوگوں کی فتح ہے،صہیونی دشمن کی شکست ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے وادی غزہ کے شمال میں بے گھر ہونے والوں کی واپسی کی تصدیق کی ہے۔ حماس نے کہا ہے کہ شمالی غزہ کی طرف فلسطینی باشندوں کی واپسی ہماری قوم کی فتح اور قابض دشمن کی جبری نقل مکانی کے منصوبوں کی ناکامی اور شکست کا […]

سول ڈیفنس کا بے گھر افراد سے گھروں کو واپسی کے دوران حفاظتی ہدایات پر عمل درآمد پر زور

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں فلسطینی شہری دفاع نے اتوار کی شام شہریوں سے اپیل کی کہ وہ صبر سے کام لیں اور جنوب سے شمال کی طرف واپسی کی تاریخ کے سرکاری اعلان تک انتظار کریں۔ شہری دفاع نے شہریوں کی جانوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے سرکاری ہدایات […]

ہم 30 فلسطینی قیدیوں کے بدلے اربیل یہود کو رہا کریں گے: اسلامی جہاد

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی جہاد کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد الہندی نے انکشاف کیا ہےکہ تحریک نے اگلے ہفتے کے روز سے پہلے اسرائیلی قیدی اربیل یہود کی رہائی کو قبول کر لیا ہے، اس کے بدلے میں 30 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ جنوبی غزہ کی پٹی سے اس […]

امریکی دفتر خارجہ کا غزہ میں جنگ بندی برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی پر مسلسل عمل درآمد "اہم” ہے، جنگ بندی پر عمل کرنے کی ضرورت پر ایک نئے زور دیتے ہوئے امریکی انتظامیہ نے تمام فریقین سے جنگ بندی معاہدے کے احترام پر زور دیا۔ انہوں نے اتوار کو ایک […]

معاہدے کے نفاذ میں کسی بھی تاخیر کی ذمہ داری قابض اسرائیل پر عائد ہوگی:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزحمت ’حماس‘ نے قابض اسرائیل کو معاہدے پر عمل درآمد میں کسی رکاوٹ اور باقی مراحل پر اس کے اثرات کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ حماس نے ہفتے کی شام کو ایک اخباری بیان میں کہا کہ قابض فوج رشید سٹریٹ کو بند کرنے اور جنوب سے شمال کی […]

قابض اسرائیلی فوج کا غزہ شمالی غزہ جانے کے منتظر فلسطینیوں پر نصیرات ک میں حملہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ہفتے کی شام قابض اسرائیلی فوج نے ایک شہری کو اس وقت شہید کر دیا جب انہوں نے سینکڑوں شہریوں کو نشانہ بنایا جو غزہ اور شمالی غزہ کی پٹی میں اپنے رہائشی علاقوں میں واپسی کے لیے نصیرات کے مشرق میں انتظار کر رہے تھے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ […]

معاہدے کے تحت قابض فوج کے انخلاء اور بے گھر افراد کی واپسی کا انتظار کر رہے ہیں:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ غزہ میں موجود قابض فوج کے انخلاء اور بے گھر افراد کی واپسی کے لیے منتظر ہیں۔ حماس کے ترجمان عبداللطیف القانو ع نے کہا کہ چار اسرائیلی خواتین قیدیوں کی مزاحمت کی طرف سے رہائیکے مناظر اور تفصیلات مزاحمتی تخلیقی صلاحیتوں، بہادری […]