
اسرائیل کی سب سے بڑی کریڈٹ کمپنی بدترین خسارے کا شکار
جمعہ-22-نومبر-2024
مقبوضہ بیت المقدس- مرکزاطلاعات فلسطین اقتصادی اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے کہ قابض اسرائیلی ریاست کی سب سے بڑی کریڈٹ کمپنیوں میں سے ایک کے خالص منافع میں 2.5 فی صد کی نمایاں کمی ہوئی ہے اور خسارے کی شرح 78 ملین شیکل (تقریباً 20.8 ملین ڈالر) تک پہنچ گئی ہے۔ اسرائیلی اقتصادی […]