
مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں کے اندر 28 مزاحمتی حملے
بدھ-20-نومبر-2024
مزاحمتی کارروائیاں
بدھ-20-نومبر-2024
مزاحمتی کارروائیاں
بدھ-6-نومبر-2024
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے جنوب میں واقع قصبے قباطیہ میں منگل کی شام قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین نوجوان شہید ہوگئے، جس کے بعد مغربی کنارے میں منگل کے روز شہید ہونے والوں کی تعداد سات ہوگئی۔
اتوار-3-نومبر-2024
مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں مزاحمتی کارروائیوں میں گذشتہ اکتوبر کے مہینے کے دوران اضافہ دیکھنے میں آیا، کیونکہ 445 معیاری اور عوامی مزاحمتی کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں، جس کے نتیجے میں 11 اسرائیلی ہلاک اور 98 دیگر فوجی اور آباد کار زخمی ہوئے۔
اتوار-27-اکتوبر-2024
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ کے جنوب میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
ہفتہ-26-اکتوبر-2024
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے ایک ہفتے کے اندر قابض افواج اور آباد کاروں کے خلاف 80 سے زائد مزاحمتی کارروائیاں کیں۔
بدھ-23-اکتوبر-2024
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی جارحیت، گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں اور تشدد کے نتیجے میں کئی فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا گیا جب کہ جھڑپوں کے دوران متعدد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔
جمعرات-17-اکتوبر-2024
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے شمال مشرق میں واقع فقوعہ قصبے میں جمعرات کی صبح غاصب اسرائیلی فوج نےگولی مار کر ایک بزرگ فلسطینی خاتون کو شہید کردیا۔
بدھ-16-اکتوبر-2024
قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
منگل-15-اکتوبر-2024
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں۔ "طوفان الاقصیٰ " جنگ کے ایک حصے کے طور پر اور مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض فوج اور آباد کاروں کی دہشت گردی کے خلاف 18 مزاحمتی کارروائیاں کی گئیں۔
جمعرات-10-اکتوبر-2024
اسلامی جہاد موومنٹ کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے ایک ہفتہ قبل شمالی مغربی کنارے کے جنین کیمپ میں قابض اسرائیلی فوج کے خلاف گھات لگا کر کیے گئے حملے کے مناظر نشر کیے ہیں۔