
فلسطینی مجاھد قابض فوکے محاصرے کے بعد بہادری سے لڑتے ہوئے شہید
جمعرات-26-دسمبر-2024
طولکرم – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم کے قصبے قفین کے ایک گھر میں گھنٹوں محصور رہنے اور جھڑپوں میں مصروف رہنے کے بعد ایک مزاحمت کار شہید ہوگیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ مزاحمتی کارکن احمد عمارنہ قابض فوج کی گولیوں فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہوگیا۔ […]