چهارشنبه 30/آوریل/2025

غرب اردن میں اسرائیلی دہشت گردی

مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں کے دوران 19 مزاحمتی کارروائیاں

مغربی کنارہ- مرکزاطلاعات فلسطین مغربی کنارے میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ’طوفان الاقصیٰ‘ جنگ کے ایک حصے کے طور پر مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں، جہاں قابض فوجیوں اور آباد کاروں کے خلاف 19 مزاحمتی کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین "معطی” نے مغربی کنارے میں دو مسلح جھڑپوں اور تین دھماکہ خیز آلات کےدھماکوں […]

جنین اور طوباس پر صہیونی جارحٰیت کے بعد ب تک 174 فلسطینی پابند سلاسل

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی کلب برائےامور اسیران نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے جنین اور طوباس گورنریوں پر’ آہنی دیوار‘کے نام سے جارحیت کے آغاز کے بعد سے شمالی مغربی کنارے میں جنین اور طوباس سے 174 فلسطینیوں کو گرفتار اور حراست میں لے لیا۔ اسیران کلب نے جمعرات کو ایک […]

جنوری میں قابض صہیونی فوج کے ہاتھوں غرب اردن میں انسانی حقوق کی 5769 خلاف ورزیاں

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے جنوری 2025 ءکے دوران مغربی کنارے میں فلسطینیوں اور ان کی املاک کے خلاف جرائم اور خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھا، جن میں قتل وغارت گری، سرکاری اور نجی املاک کی تباہی، گرفتاریاں، دھمکیاں اور دیگر جرائم شامل ہیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین "معطی” کی طرف سے […]

جنین میں قابض فوج کی طرف سے مکانات کو تباہ کرنا نسل کشی پر اصرار ہے:حماس

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے مغربی کنارے کے جنین کیمپ میں قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے درجنوں گھروں پر بمباری کی مذمت کرتے ہوئے اس کو فلسطینی عوام کے خلاف جنگی جرائم اور نسل کشی پر قابض دشمن کی طرف سے اصرار قرار دیا۔ حماس نے ایک پریس بیان میں […]

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی بھاری نفری تعینات، گرفتاری مہم بھی جاری

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے اتوار کی صبح سویرے مغربی کنارے کے کئی علاقوں میں چھاپوں اور دراندازی کے دوران گرفتاری مہم شروع کی۔ دوسری جانب غرب اردن کے کئی شہروں میں قابض فوج کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔ رام اللہ میں قابض فوج نے شہر کے مغرب میں […]

قابض اسرائیلی فوج نے رام اللہ میں ایک بچےکو گولی مار دی،وادی اردن میں فلسطینی زمینوں پر حملے

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطین کے وسطی مغربی کنارے میں رام اللہ میں عوفر جیل کے قریب قابض اسرائیلی فوج نے ہفتے کی سہ پہر ایک فلسطینی بچے کو گولیاں مار کر زخمی کردیا۔ دوسری جانب شمالی وادی اردن میں انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے فلسطینی زمینوں پر حملے کیے۔ ہلال احمر […]

مغربی کنارہ خطرناک مرحلے سے گزر رہا ہے، مسماری اور نقل مکانی کے خلاف مزاحمت تیز کی جائے:حماس

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے غرب اردن میں اسرائیلی دہشت گردی کے بڑھتے جرائم پر فلسطینی عوام سے اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔ حماس رہ نما محمود مرداوی نے جمعرات کے روز کہا کہ مغربی کنارے میں شہریوں کے گھروں اور املاک کی مسماری اور تباہی میں […]

قابض فوج نے قلقیلیہ میں شہید جمال ابو ہنیہ کےخاندان کا گھر دھماکےاڑا دیا

قلقیلیہ – مرکزاطلاعات فلسطین مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع شہر قلقیلیہ میں آج جمعرات کی صبح قابض اسرائیلی فوج نے شہید جمال ابو ہنیہ کے اہل خانہ کے گھر کو دھماکے سے اڑا دیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے قلقیلیہ میں شہید ابو ہنیہ کے اہل خانہ کے گھر پر […]

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں جارحیت کا دائرہ وسیع کردیا،مزاحمت میں بھی تیزی

مغربی کنارے – مرکزاطلاعات فلسطین منگل کی صبح فلسطینی مزاحمت کاروں نے مغربی کنارے کے طولکرم کیمپ میں گھسنے والی قابض صہیونی فوج اسرائیلی افواج پر بھرپور حملے کیے جب کہ ان قابض فوج نے مسلسل آٹھویں روز بھی جنین کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھی۔ آج صبح القدس بریگیڈز کی طلولکرم بٹالین نے اعلان […]

غرب اردن میں گھر گھر اسرائیلی فوج کی تلاشی، 15 فلسطینی شہری گرفتار

مغربی کنارا – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز گھر گھر تلاشی کی مہم شروع کی جس میں متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ فلسطینی اسیران کے ترجمان آفس نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے جمعہ کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے […]