چهارشنبه 30/آوریل/2025

عیدالفطر

غزہ لہو لہو، عید پر بچوں کا بے رحمانہ قتل عام، صہیونی وحشینیوں انتقام کی آگ عید پر بھی ٹھنڈی نہ ہوسکی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی درندہ صفت فوج کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی ہوس مسلمانوں کے عید کے روز بھی کم نہ ہوسکی۔ اطلاعات کے مطابق آج اتوار عیدالفطر کے روز صہیونی فوج نے فلسطینی بے گھر شہریوں کے خیموں اور گھروں پر بمباری کی۔ قابض فوج نے غزہ […]

حماس کا عیدالفطر کے موقعے پر عوام سے قومی یکجہتی پر زور

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے عرب اور اسلامی دنیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ "غزہ” میں فلسطینی عوام کے لیے اپنی حمایت اور امداد کو دوگنا کر دیں، جبکہ فلسطینیوں سے عید الفطر پر قومی یکجہتی اور باہمی تعاون کے بندھن کو مضبوط کرنے کی اپیل کی ہے۔ حماس نے […]

مسجد اقصیٰ میں ایک لاکھ 20 ہزار فلسطینیوں نے نماز عیدالفطر ادا کی

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطینفلسطین بھر میں آج عیدالفطر پورے مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ آج صبح ہزاروں فلسطینی اسرائیلی پابندیوں کے باوجود عید کی نماز کے لیے مسجد اقصیٰ پہنچنے میں کامیاب رہے۔ مسجد اقصیٰ میں جمع ہونے والے فلسطینی نمازیوں کے ہجوم نے عید الفطر کی خوشی میں […]

مسیحی برادری کی طرف سےحماس کی قیادت کو عیدالفطر کی مبارک باد

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مسیحی قیادت کی طرف سے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی قیادت اور فلسطینی قوم کو عیدالفطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔

ایک لاکھ 20 ہزار فلسطینی مسلمانوں نےمسجد اقصیٰ میں عید کی نماز ادا کی

یروشلم میں اسلامی اوقاف کے محکمے نے کہا ہےکہ نمازیوں کی تعداد کا اندازہ ایک لاکھ بیس ہزار لگایا جو صبح سے ہی مسجد اقصیٰ کی طرف آنا شروع ہوگئے تھے۔

اسرائیلی فوج کے عید الفطر کے روز چھاپے، متعدد فلسطینی گرفتار

کل جمعہ کو عیدالفطر کےپہلے روز صہیونی قابض فوج نے مغربی کنارے اور بیت المقدس کے علاقوں میں گرفتاریوں کی مہم چلائی جس میں متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

شام میں فلسطینیوں کی عید ماضی اور حال کے آئینے میں

شام میں سال ہا سال کی خانہ جنگی نے نہ صرف مقامی آبادی بلکہ شام میں موجود فلسطینی پناہ گزین بھی ہمہ نوع مشکلات کا سامنا کررہے ہیں۔ خوشی اور غمی کے موقعے پر فلسطینی پناہ گزینوں کی مشکلات اوربھی بڑھ جاتی ہیں۔ عید کے مواقع آتے ہیں مگر خوشی دیکھنا فلسطینی پناہ گزینوں کے مقدر میں کم ہی ہوتی ہے۔

فلسطین کی آزادی کی منزل قریب ہے: اسماعیل ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے فلسطینی قوم کو عید الفطرکے موقع پر تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی آزادی کی منزل بہت قریب ہے۔ فلسطینی قوم جلد فتح مند ہوگی اور تمام فلسطینی اپنے چھینے گئے گھروں اور شہروں میں واپس جائیں گے۔