اسرائیل کا عرب فوجی قیادت پرمشتمل عالمی کانفرنس بلانے کا اعلان
جمعہ-9-ستمبر-2022
قابض اسرائیلی فوج نے جمعرات کو اعلان کیا ہےکہ وہ اگلے ہفتے ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد کرے گی، جس میں عرب ممالک سمیت دنیا کی فوجوں کے درجنوں رہنما شریک ہوں گے۔
جمعہ-9-ستمبر-2022
قابض اسرائیلی فوج نے جمعرات کو اعلان کیا ہےکہ وہ اگلے ہفتے ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد کرے گی، جس میں عرب ممالک سمیت دنیا کی فوجوں کے درجنوں رہنما شریک ہوں گے۔
جمعہ-9-ستمبر-2022
عبرانی میڈیا کا کہنا تھا کہ قابض اسرائیلی انتظامیہ کا اندازہ ہے کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے فائرنگ کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کے معاملے میں امریکا زیادہ دباؤ نہیں ڈالے گا۔ یہ وہ طریقہ ہے جس کے نتیجے میں امریکی شہریت رکھنے والی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی موت واقع ہوئی تھی۔
جمعرات-8-ستمبر-2022
عراق کے مذہبی اہمیت کے حامل تاریخی شہر کربلا میں فلسطینی قوم کے نصب العین کی حمایت اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے کےخلاف منعقدہ کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی۔ کانفرنس میں 60 ممالک کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی۔
اتوار-15-مئی-2022
کل ہفتے کے روز اردن کی الزیتونہ یونیورسٹی نے انجینئرنگ کی تعمیر کے لیے دو بین الاقوامی کانفرنسوں سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ اس نے یہ فیصلہ اسرائیلیوں کی شرکت کی وجہ سے کیا ہے۔ ان میں سے ایک کانفرنس دارالحکومت عمان میں اور دوسری واشنگٹن میں منعقد ہو رہی ہے اور ان دونوں کانفرنسوں میں اسرائیلیوں کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔
اتوار-24-ستمبر-2017
فلسطین کے تاریخی شہر اور عالم اسلام کے ثقافتی مرکز مقبوضہ بیت المقدس کو غاصب صہیونیوں کے ہاتھوں لاحق خطرات کو اجاگر کرنے کے لیے ترکی میں ایک عالمی کانفرنس آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔
جمعرات-14-ستمبر-2017
صہیونی ریاست کی منظم ریاستی دہشت گردی کے شکار فلسطینی بچوں کی حمایت میں عالمی کانفرنس 12 نومبر 2017ء کو کویت میں منعقد ہوگی۔ کانفرنس میں دنیا بھر کے مندوبین شرکت کریں گے۔
بدھ-12-اکتوبر-2016
بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے سرگرم بین الاقوامی تنظیموں، یونین، مذہبی اور سماجی تنظیموں کے اتحاد پر مشتمل بین الاقوامی نصرت اقصیٰ و القدس کانفرنس ترکی کے شہر استنبول میں شروع ہو گئی ہے۔ کانفرنس میں اسلامی ممالک، عرب دنیا، فلسطین اور ترکی سے ہزاروں مندوبین شرکت کررہےہیں۔