چهارشنبه 30/آوریل/2025

عالمی عدالت انصاف

چلی فلسطینیوں کی نسل کشی کے مقدمےمیں فریق ممالک میں شامل

چلی کے صدر گیبریل بورچ نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک غزہ کی پٹی میں نسل کشی کے الزام میں بین الاقوامی عدالت انصاف کے سامنے اسرائیل کے خلاف دائر مقدمے میں جنوبی افریقہ کا ساتھ دے گا۔

یورو میڈ:عالمی انصاف کا فیصلہ اسرائیل کی مسلسل نسل کشی کا ثبوت ہے

یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے جمعہ کو بین الاقوامی عدالت انصاف کے جاری کردہ فیصلے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئےکہا ہے کہ "اسرائیل" کو غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع رفح میں اپنی فوجی کارروائیوں کو فوری طور پر روکنے کا حکم دیا گیا ہے۔

گوتریس کا بین الاقوامی انصاف کے فیصلے پر سلامتی کونسل سےرجوع

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نےکہا ہے کہ "غزہ پر جنگ کے حوالے سے بین الاقوامی عدالت انصاف کی طرف سے حکم امتناعی اقدامات کی اطلاع فوری طور پر سلامتی کونسل کو منتقل کریں گے۔"

’آئی سی جے‘ کے فیصلے کا خیرمقدم، فوری عمل کرایا جائے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نےعالمی عدالت انصاف کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جس میں اس نے مجرم صہیونی ریاست سے رفح شہر کے خلاف اپنی جارحیت کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ایسے تمام اقدامات بند کرے جو نسل کشی کا باعث بنتے ہیں۔ غزہ کی پٹی کے تمام علاقوں میں امداد پہنچائیں، اور اقوام متحدہ کی کمیٹیوں کو نسل کشی کے جرائم کی تحقیقات کے لیے داخل ہونے کی اجازت دیں۔

عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کو رفح آپریشن فوری طور پر روکنے کا حکم

بین الاقوامی عدالت انصاف نے جمعہ کے روز ایک سماعت میں اسرائیل کو رفح میں تمام فوجی آپریشنز فوری طور پر روکنے کا حکم دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سب سے اعلیٰ جوڈیشل باڈی 'بین الاقوامی عدالت انصاف' میں جنوبی افریقہ نے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کے الزام لگایا ہے۔

فلسطین میں نسل کشی روکنے کی درخواست پرغور کا خیرمقدم کرتے ہیں:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے جنوبی افریقہ اور دوسرے ممالک کی درخواست پر فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی نسل کشی روکنےکی درخواست پرغور شروع کرنے کا خیرمقدم کیا ہے۔

یورو میڈ کا عالمی عدالت سے فلسطین میں قطری دفترکھولنے کا مطالبہ

انسانی حقوق کےلیے کام کرنے والی تنظیم یورو میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین میں ایک ملکی دفتر کھولے تاکہ فلسطینی علاقوں میں ہونے والے جرائم کی تحقیقات میں سہولت فراہم کی جا سکے۔

کولمبیا کا عالمی عدالت سے نیتن یاھو کےوارنٹ جاری کرنے کا مطالبہ

کولمبیا کے صدرگستاو پیٹرو نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے جنگی مجرم اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

عالمی عدالت غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے ہنگامی اقدامات کرے

بین الاقوامی عدالت انصاف نے جمعہ کو کہا کہ جنوبی افریقہ نے اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے مقدمے میں اضافی ہنگامی اقدامات کی فوری درخواست جمع کرائی ہے۔

بین الاقوامی عدالت کا اپنی آزادی کو نقصان پہنچانے کی کوششوں پرانتباہ

بین الاقوامی فوجداری عدالت نے اپنی آزادی کو نقصان پہنچانے،دھمکانے اپنے عہدیداروں کو متاثر کرنے کی کوششوں کو روکنے کا مطالبہ کیا۔