شنبه 16/نوامبر/2024

طوفان الاقصیٰ

استنبول میں فلسطین کی حمایت میں دو روزہ عالمی کانفرنس کا آغاز

ترکیہ کے شہر استنبول میں گذشتہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے جس میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر ساٹھ ممالک کے مندوبین شرکت کریں گے۔

حماس کا طوفان الاقصیٰ بارے محمود عباس کے بیان پر اظہار افسوس

اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) نے منامہ میں منعقدہ عرب سربراہ اجلاس سے قبل فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کے خطاب میں طوفان الاقصیٰ کے اور اندرونی مفاہمت کے حوالے سے ان کے بیان پر افسوس کا اظہار کیا۔

اسرائیلی حملے میں زخمی ہونیوالی اسماعیل ھنیہ کی ننھی پوتی شہید

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی ننھی پوتی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئی۔

40بچوں کے سرقلم کرنے کا اسرائیلی دعویٰ سراسر جھوٹ ہے:لیوموند

فرانسیسی اخبار لی موند نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل کی طرف سے 10 اکتوبر کو بچوں کے سر قلم کیے جانے کے حوالے سے شائع ہونے والی افواہ غلط تھی اور یہ اسرائیلی گمراہ کن میڈیا کارروائی کا حصہ تھی۔

’طوفان الاقصیٰ‘ القدس کی آزادی کے لیے امید کی کرن ثابت ہوگا: ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے فلسطین کی آزادی اور اسرائیلی ریاست کے غیرقانونی تسلط سے نجات کے لیے عالمی اور عوامی محاذ کی تشکیل پر زور دیا جو کہ قابض دشمن کے خلاف کھڑا ہو، اس جارحیت کو ختم کرے اور اس آزادی کی جنگ کی حمایت کرے۔

پانچ ماہ میں انتہا پسند بین گویر نے ایک لاکھ آباد کاروں کو مسلح کیا

قابض اسرائیلی ریاست میں داخلی سلامتی کے انتہا پسند وزیر ایتمار بین گویر نے اعلان کیا ہے کہ ان کی وزارت غزہ کی پٹی پر جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک 100000 آباد کاروں کو مسلح کیا ہے۔

شمالی غزہ میں ایک اور اسرائیلی فوجی افسر ہلاک، قابض فوج کا اعتراف

اسرائیلی قابض فوج نے شمالی غزہ میں لڑائیوں میں ایلیٹ "شالدگ" یونٹ کے میجر کے عہدے کے دوسرے افسر کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔قابض فوج نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ "گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لڑائیوں میں دو افسران اور دو فوجی ہلاک ہوئے، اس کے علاوہ 10 دیگر زخمی ہوئے۔"

حماس نے طوفان الاقصیٰ کے بارے میں اپنا سرکاری بیانیہ جاری کر دیا

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس نے سات اکتوبر کو اسرائیل کے خلاف کیے جانے والے طوفان الاقصیٰ نامی آپریشن کے حوالے سے اسرائیل اور مغربی دنیا کے گمراہ کن بیانیے کے توڑ کی خاطر تنظیم کا متفقہ سرکاری بیانیہ جاری کیا ہے۔

’طوفان الاقصیٰ: فلسطینی کاز خاتمے کے خلاف فطری رد عمل تھا‘

حماس نے اسرائیل پر سات اکتوبر کے حملے کے حوالے سے شائع ہونے والی ایک دستاویز میں اس بات پر زور دیا ہے کہ آپریشن "طوفان الاقصیٰ" فلسطینی کاز کو ختم کرنے کے اسرائیلی "منصوبوں" کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک "ضروری قدم اور قدرتی ردعمل" تھا۔

تونس: حماس کے وفد کی مزاحمت کی حمایت کے لیےمنعقدہ فورم میں شرکت

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کا ایک وفد "مزاحمت کی حمایت کے لیے تونس فورم" میں شرکت کے لیے کل شام تیونس پہنچا، اس فورم کا اہتمام عوامی تحریک کی جانب سے ہفتہ اور اتوار کو کیا گیا تھا۔