چهارشنبه 30/آوریل/2025

طوفان الاحرار

بیرون ملک جلاوطن فلسطینی قیدیوں کے استقبال کے لیے نئی منزلیں سامنے آگئیں

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس میں شہداء اور قیدیوں کے دفتر کے میڈیا اہلکار ناہد الفاخوری نے ان فلسطینی قیدیوں کی مستقبل کے بارے میں بتایا ہےا جنہیں حال ہی میں قابض اسرائیلی جیلوں سے رہا کیا گیا تھا اور انہیں جنگ بندی معاہدے کے تحت فلسطینی علاقوں سے باہر بھیجنے کا […]

پاکستان 15 فلسطینی قیدیوں کی میزبانی کرے گا ,حماس کا اظہارِ تشکر

اسلام آباد۔مرکزاطلاعات فلسطین بعض اسلامی ممالک کی جانب سے "طوفانِ احرار” معاہدے کے تحت آزاد کیے گئے فلسطینی قیدیوں کی میزبانی کے سلسلے میں پاکستان نے بھی کچھ فلسطینی قیدیوں کی میزبانی کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اسرائیلی زندانوں سے رہائی […]

اسرائیلی زندان زندہ فلسطینیوں کے لیے قبروں سے بھی بدتر، منظم تشدد دشمن کا وتیرہ بن چکا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین انسانی حقوق کی تنظیم ’یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر‘ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے مفاہمت کے تحت تبادلے کے معاہدے کے ایک حصے کے طور پر اسرائیل کی طرف سے رہا کیے گئے فلسطینی قیدیوں اور اسیران کی بگڑتی ہوئی صحت کی حالت اس بات کی […]

طوفان الاحرار ڈیل کے تحت اسرائیلی زندانوں 183 فلسطینی رہا

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ میں جنگ بندی معاہدے اور قیدیوں کے تبادلے کی ڈیل کے تحت قابض اسرائیلی فوج نے پہلے مرحلے کی چوتھی کھیپ جیلوں سے رہا کردی۔ رہا ہونے والے قیدیوں کی تعداد 183 بتائی جاتی ہے۔ بین الاقوامی ریڈ کراس سے تعلق رکھنے والی بسیں رہائی پانے والے قیدیوں […]

غزہ: القسام اور القدس بریگیڈز نے تین اسرائیلی قیدیوں کو رہا کردیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین آج جمعرات کو اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے شمالی غزہ کی پٹی کے جبالیہ کیمپ سے ایک اسرائیلی خاتون فوجی کو رہا کیا، جب القدس بریگیڈز نے خان یونس شہر سے ایک مرد اور خاتون قیدی کو ریڈ کراس کے حوالے کیا جس کے بعد انہیں […]

غزہ: القسام بریگیڈز نے جبالیہ کیمپ سے اسرائیلی خاتون فوجی کو رہا کر دیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین آج جمعرات کو اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے شمالی غزہ کی پٹی کے جبالیہ کیمپ سے ایک اسرائیلی خاتون فوجی کو رہا کیا، جب القدس بریگیڈز نے خان یونس شہر سے ایک مرد اور خاتون قیدی کو ریڈ کراس کے حوالے کیا۔ رہائی کی پہلی تقریب […]

رہائی کے بعد جلا وطن کیے گئے فلسطینیوں کا قاہرہ میں حماس کی طرف سے استقبال

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین پیر کی شام اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے طوفان الاحرار معاہدے کی دوسری کھیپ میں رہائی پانے والے قیدیوں کے لیےمصر کے دارالحکومت قاہرہ میں استقبالیہ کا انعقاد کیا۔ حماس کی طرف جاری ایک پریس بیان کی نقل مرکزاطلاعات فلسطین س کو موصول ہوئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

محمد الطوس 39 سال کی اسیری کے بعد آزادی حاصل کرنے والے سب سے معمر فلسطینی قیدی

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی جیلوں میں قید سب سے معمر فلسطینی قیدی جسے 1985 سے حراست میں رکھا گیا تھا کو گذشتہ روز ’طوفان الاحرار‘ ڈیل کے تحت رہا کردیا گیا۔ قیدیوں کے ڈین محمد الطوس (ابو شدی) کو 39 سال کی اسیری کے بعد ہفتے کو رہا کر دیا گیا۔ اسیران کلب […]

رام اللہ کے تین حقیقی فلسطینی بھائیوں کی ’طوفان الاحرار‘ معاہدے کے تحت رہائی

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطینفلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے وسطی علاقے میں قائم الامعری پناہ گزین کیمپ سے تعلق رکھنے والے تین حقیقی بھائیوں کو بھی اسرائیلی زندانوں سے رہائی ملی ہے۔ رام اللہ کے اس کیمپ سے تعلق رکھنے والے تینوں بھائیوں کو رہائی کے بعد بیرون بھیجا جائے گا۔ […]

’طوفان الاحرار‘ معاہدے کے تحت200 فلسطینی برسوں بعد صہیونی زندانوں کے شنکجے سے آزاد

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے، مقبوضہ بیت المقدس، غزہ کی پٹی اور اندرون فلسطین میں عمر قید اور لمبی سزاؤں کے ساتھ 200 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا۔ یہ فلسطینی غزہ میں طے پانے والی جنگ بندی کے نتیجے میں رہا ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق114 قیدیوں کو […]