غرب اردن میں اسرائیلی دہشت گردی میں مزید چار فلسطینی شہید
منگل-5-نومبر-2024
قابض صیہونی فوج کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں ایک گاڑی اور طوباس میں ایک مکان پر بمباری کے نتیجے میں چار شہری شہید ہو گئے۔
منگل-5-نومبر-2024
قابض صیہونی فوج کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں ایک گاڑی اور طوباس میں ایک مکان پر بمباری کے نتیجے میں چار شہری شہید ہو گئے۔
بدھ-11-ستمبر-2024
آج بدھ کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طوباس میں جامع مسجد توحید کے قریب فلسطینی شہریوں کے ایک گروپ پر قابض اسرائیلی فوج کے بزدلانہ فضائی حملے میں پانچ شہری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
ہفتہ-7-ستمبر-2024
فلسطینی میڈیا اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایک شہید فلسطینی بچے کی ویڈیو گردش کررہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسرائیلی فوج کا ایک بلڈوز فلسطینی بچے کی لاش کو گھیسٹ رہا ہے۔
جمعرات-15-اگست-2024
قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کی شام اعتراف کیا کہ اس کے چار فوجی شمالی مغربی کنارے میں طوباس پر دھاوے کے دوران اس وقت زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ان گاڑی سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے تباہ ہو گئی۔
بدھ-14-اگست-2024
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر طوباس اور قصبہ طمون پر اسرائیلی جارحیت کے دوران آج بدھ کو پانچ فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔
منگل-6-اگست-2024
مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طوباس کے شمال میں واقع قصبے عقبہ پر گذشتہ رات اور منگل کی صبح اسرائیلی قابض فوج کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک بچے سمیت چار شہری شہید اور سات زخمی ہوگئے۔
بدھ-22-فروری-2023
کل منگل کو اسرائیلی قابض حکام نے غرب اردن کے شمالی شہر طوباس کے مشرق میں واقع گاؤں عقبہ میں پرمٹ نہ ہونے کے بہانے پانچ رہائشی تنصیبات کو مسمار کرنے کا حکم دیا ہے۔
جمعرات-8-ستمبر-2022
قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے یونس تایہ کی نماز جنازہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی۔ تایہ کو کل بدھ کی صبح طوباس کے جنوب میں الفارعہ پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہوگئے تھے۔
منگل-6-ستمبر-2022
قابض صیہونی فوج کی حفاظت میں انتہاپسند آباد کاروں نے سوموار کی شام شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع طوباس کے جنوب مشرق میں واقع گاؤں عاطوف کے قریب جمع کر شور شرابا کیا۔
جمعہ-26-اگست-2022
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہرطوباس میں گذشتہ جمعہ کی فجر کے وقت مسجد میں نماز کے لیے آنے والے بزرگ فلسطینی الحاج صلاح صوافطہ کو شہید کیے جانے کے بعد شہر کی مسجد میں زیادہ سے زیادہ نمازیوں کی شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔