چهارشنبه 30/آوریل/2025

شن بیت سکیورٹی سروس

تل ابیب ٹرک بم دھماکہ باقاعدہ منصوبے سے کیا گیا: قابض اسرائیل

اسرائیلی قابض فوج نے پیر کے روز اعتراف کیا ہے کہ وسطی تل ابیب میں کل اتوارکی شام کو ہونے والا دھماکہ باقاعدہ منصو بے کے تحت کیا گیا۔

حملوں کی منصوبہ بندی، دو فلسطینیوں کی گرفتاری کا اسرائیلی دعویٰ

قابض اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے’شن بیٹ‘ نے مقبوضہ بیت المقدس سے دو فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ دونوں گرفتار نوجوان اسرائیلی اہداف پرحملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

فلسطینی مزاحمت کاروں کی فائرنگ سے اسرائیلی خفیہ ادارے کا افسر زخمی

کل رات صہیونی ریاست کے ایک خفیہ ادارے "شن بیٹ" کا ایک افسر مقبوضہ مغربی کنارے کےشمالی شہر طولکرم میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔

حماس نے کس طرح شن بیٹ میں دراندازی کی کوشش کی؟

غزہ سے تعلق رکھنے والے ایک قیدی کے خلاف قابض ریاست کے استغاثہ کی طرف سے حال ہی میں جمع کرائی گئی فرد جرم سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ حماس نے "شن بیٹ" سروس میں گھسنے کی کوششیں کی ہیں۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات اخبار "یدیوت احرونوت" نے بھی شایع کی ہیں۔

القدس بم دھماکے، شن بیٹ کو الجھے دھاگے کے سرے کی تلاش

اسرائیلی انٹیلی جنس سروس ’شن بیٹ‘ القدس پر چند روز قبل ہونے والے دوہرے بم دھماکے کے معمہ کو حل کرنے کو خاص اہمیت دے رہی ہے، جس میں ایک آباد کار ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔چند روز قبل دو بس اسٹیشنوں پر رش کے وقت دو دھماکے ہوئے تھے۔ .

شاباک کا موبائل فون کے ذریعےصحافیوں کی جاسوسی کا اعتراف

اسرائیلی جنرل سکیورٹی سروس (شن بیٹ) نے اعتراف کیا کہ اس نے موبائل فون کمپنیوں کے پاس موجود مواصلاتی ڈیٹا کے ذریعے صحافیوں کی جاسوسی کی ہے۔

اسرائیل خانہ جنگی کے دہانے پر کھڑا ہے:سابق سربراہ شن بیٹ

شن بیٹ کے سابق سربراہ یووال ڈسکن نے اسرائیلی ریاست میں ’خانہ جنگی‘ کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی فرقہ واریت کے سنگین خطرات منڈلا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ غیرمعمولی صورت حال ہے کہ اسرائیل اپنے قیام کے بعد اس نوعیت کی تفریق کا سامنا کررہا ہے۔

اسرائیلی خفیہ ادارے کی یحییٰ السنوار کو دھمکی، حماس کا جواب

اسرائیلی خفیہ ادارے "شن بیٹ" کے سربراہ "رونن بار" نے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سربراہ یحییٰ سنوار کو مقبوضہ مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیوں میں اضافے کے پس منظر میں انتباہ جاری کیا ہے۔

اسرائیلی انٹیلی جنس کی فلسطینی تنظیم ’الحق‘ کے ڈاریکٹر سے تفتیش

فلسطین میں سماجی شعبے میں کام کرنے والی الحق فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر جنرل شعوان جبارین نے کہا ہےکہ انہیں اتوار کو اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے’ شن بیٹ‘ کے ایک افسر کی طرف سے ایک فون کال موصول ہوئی

غرب اردن میں عارضی سکون میں کسی بھی طوفان اٹھ سکتا ہے:اسرائیل

اسرائیل کے داخلی سلامتی کے ذمہ دار ادارے’شاباک‘ نے تسلیم کیا ہے کہ فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہروں میں حالیہ امن عارضی ہے۔ مگر یہ عارضی امن وسکون کسی نئے طوفان کا پیش خیمہ معلوم ہوتا ہے۔